تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینا مارْنا" کے متعقلہ نتائج

سِینا مارْنا

رک : سینا کوٹنا.

سِینَہ مارْنا

رک: سِینہ پیٹنا .

سِینگ مارْنا

سینگ بھون٘کنا سین٘گ چبھونا، سینگ گھسیڑنا

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

سیند مارنا

رک : سین٘د دینا / لگانا.

سِینے میں مُکّا مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

سُوئِیاں مارنا

سِلائی کرنا ، سِینا ، سِلائی کا کام کرنا.

سِین اُتارْنا

کسی واقعہ یا کیفیت وغیرہ کو اس طرح بیان کرنا کہ اس کی صحیح تصویر آنکھوں کے سامنے آجائے ؛ مرقع نگاری ، منظر کشی کرنا.

سینْدھ مارنا

رک : سین٘دھ دینا .

سونے کی کَٹاری پیٹ میں مارْنا

لالچ میں پڑنا.

سائیں جس کو راکھ لے مارن مارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون

جس کو خدا رکھے اسے کون چکھے

سائیں جس کو راکھ لے مارن ہارا کون، بھوت دیو کیا آگ ہو کیا پانی کیا پون

قاضی جی کے مَرْنے سے کیا شَہْر سُونا ہو جائے گا

ایک کے نہ ہونے سے کچھ نقصان نہیں

سِیکھ مانْنا

رک : سیکپھ سْہانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینا مارْنا کے معانیدیکھیے

سِینا مارْنا

siinaa maarnaa•सीना मारना

محاورہ

دیکھیے: سِینا کُوٹْنا

  • Roman
  • Urdu

سِینا مارْنا کے اردو معانی

  • رک : سینا کوٹنا.

Urdu meaning of siinaa maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha senaa kuuTnaa

सीना मारना के हिंदी अर्थ

  • रुक : सेना कूटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینا مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینا مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone