تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

سِینگ مارْنا

سینگ بھون٘کنا سین٘گ چبھونا، سینگ گھسیڑنا

سِینا مارْنا

رک : سینا کوٹنا.

سِینَہ مارْنا

رک: سِینہ پیٹنا .

سیند مارنا

رک : سین٘د دینا / لگانا.

سِینے پَر ہاتھ مارْنا

اپنی دلیری کا اظہار کرنا ، چیلنج قبول کرنے کا اظہارکرنا ، سِینے پر ہاتھ مارکر شرط منظور کرنا .

سِینے میں مُکّا مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

ٹُکڑے دے کر بَچھڑا پالا، سِیْنگ لے کَر مارَن آیا

ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِین٘گ لگے جب مارَن آیا

سِینے میں مُکّی مارنا

صدمہ پہن٘چانا، رنجیدہ کرنا ، دل دُکھانا ؛ (کنایۃً) ایسی بات کہنا جس سے اچانک صدمہ پہنچے

ٹُکْڑے دے دے بَچْھڑا پالا، سِینگ لے کَر مارَن آیا

ناخلف اولاد، محسن کش شخص جو نیکی کے بدلے بدی کرے

ٹکڑے دے دے کے بچھڑا پالا، سینگ لگے جب لے کر مارن آیا

کُچال سَنْگ میں پِھرْنا، آپ موت میں مَرْنا

بدچلن کے ساتھ پھرنا گندگی میں گرنے کے برابر ہے

مہرۂ سنگ

ایک قسم کا پتھر جو عرب میں پایا جاتا ہے، اور سیاہ سفید ہوتا ہے، سنگ سلیمانی

سَنْگِ زَہْر مُہْرَہ

(سنگ تراشی) سبزی مائل سفید رنگ کا پتّھر زرد اور سیاہ رنگ کا بھی پایا جاتا ہے عمارت میں بچی کاری کے کام آتا ہے اور طب میں گِھس کر اختلاج قلب کو بھی دیا جاتا ہے

سِیٹی مارنا

سِیٹی دینا ، سِیٹی بجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگ مارْنا کے معانیدیکھیے

سِینگ مارْنا

sii.ng maarnaa•सींग मारना

محاورہ

مادہ: سِینگ

  • Roman
  • Urdu

سِینگ مارْنا کے اردو معانی

  • سینگ بھون٘کنا سین٘گ چبھونا، سینگ گھسیڑنا

Urdu meaning of sii.ng maarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • siing bhonknaa siing chubhonaa, siing ghasii.Dnaa

English meaning of sii.ng maarnaa

  • butt, gore

सींग मारना के हिंदी अर्थ

  • सींग भोंकना सींग चुभोना, सींग घुसेड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone