تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیماب" کے متعقلہ نتائج

سِیماب

پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے

سِیماب پا

نہ ٹکنے والا، نہ ٹھیرنے والا، بے چین، بے قرار، مضطرب

سِیماب دِل

بے صبر، بے تاب، جلدباز

سِیماب پائی

بے چینی ، بے قراری ، بھاگ دوڑ.

سِیماب گُوں

پارے کے رن٘گ کا، پارے کی طرح سفید، پارے کی خاصیت رکھنے والا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب

سِیماب کی خاصِیَت رَک٘ھنا

ایک جگہ قرار نہ پکڑنا، بہت چلبلا ہونا

سِیماب خُو

شوخ ، چنچل

سِیماب مَرنا

پارے کا کُشتہ ہونا

سِیماب مارنا

پارے کو کشتہ کرنا

سِیماب طَبْع

۱. رک : سیماب صفت ؛ ( کنایۃً) چُلبلا ، شوخ ، چنچل.

سِیماب فِطْرَت

رک: سِیماب صفت .

سِیماب وار

پارے کے مانند، پارے کی خاصیت رکھنے والا

سِیماب کاری

پارہ چڑھانے کا کام ؛ (کنایۃ) بیچینی ، بیقراری ، بیتاتی ، بیکلی.

سِیماب وَشِی

سِیماب یعنی پارے کی سی کیفیت وحالت، بے چینی

سِیماب وَش

رک : سِیماب صِفت ، مُضطرب ، بے چین

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیماب کے معانیدیکھیے

سِیماب

siimaab•सीमाब

اصل: فارسی

وزن : 221

موضوعات: کنایۃً طب

  • Roman
  • Urdu

سِیماب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے
  • (طب) ایک مرہم کا نام جس میں جُزواعظم پارہ ہوتا ہے

صفت

  • (کنایتہً) بیقرار، مُضطرب، بیچین

شعر

Urdu meaning of siimaab

  • Roman
  • Urdu

  • paara, ek siiXyaal dhaat jis ka rang chaandii kii tarah safaid hotaa hai, aag par nahii.n Thahartaa jalad aa॒.Da jaataa hai judaa karne se reza reza ho jaataa hai aur phir milaane se mil jaataa hai
  • tibbah ek marham ka naam jis me.n juzvaaazam paara hotaa hai
  • kanaa.enah beqraar, muzatrab, bechain

English meaning of siimaab

Noun, Masculine

  • mercury, quicksilver

Adjective

  • restless

सीमाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पारा, पारद, धातु, मर्करी, एक तरल धातु जो चाँदी की तरह सफ़ेद होता है, अग्नि पर नहीं ठहरता तुरंत उड़ जाता है अलग करने से कण-कण में विभाजित हो जाता है और फिर मिलाने से मिल जाता है
  • (चिकित्सा) एक मरहम का नाम जिसमें मुख्य घटक के रूप में पारा होता है

विशेषण

  • बेक़रार, बेचैन, व्याकुल, दरहम-बरहम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیماب)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیماب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone