تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِیمابِیَت" کے متعقلہ نتائج

سِیمابِیَت

بیقرار، مُضطرب، بیچین

سِیمابی

الماس کی ایک قِسم جس میں چاندی کی سی جھلک ہوتی ہے اور رنگ پارے کی طرح ہوتا ہے، پارے کے رنگ کا، پارے جیسا، کنایۃً: بے قرار، مُضطرب، بے چین

سِیمابْیا

کبوتر کی ایک قسم نیز اس کا رنگ

سِیماب

پارہ، ایک سیّال دھات جس کا رنگ چاندی کی طرح سفید ہوتا ہے، آگ پر نہیں ٹھہرتا جلد اڑ جاتا ہے جدا کرنے سے ریزہ ریزہ ہو جاتا ہے اور پھر ملانے سے مل جاتا ہے

سَیرابی

۱. رفع تشنگی ، آسودگی و تسکین ؛ تر و تازگی .

سَیلابی

۱۔ ( کاشت کاری ) غرقی ، وہ قطعۂ اراضی جس پر دریا کا پانی چڑھ آیا کرے نیز وہ زمین جو سیلاب کی زد میں ہو

سِیمابی کَبُوتَر

رک : ”سِیمابی“ ۲.

مُہْرَہ سِیمابی

چاند ، ستارے

سِیمابی اَلْماس

(نگینہ گری) وہ ہیرا جس کی چمک میں چاندی کی سی جھلک ہو

سِیمابی طَبِیعَت

بے چین رہنے والا ، چُلبلا

چتر سیمابی

the full moon

سِیمابی باد پَیما

(کیمیا) پارے دار مقیاس الہوا.

سِیماب پا

نہ ٹکنے والا، نہ ٹھیرنے والا، بے چین، بے قرار، مضطرب

سِیماب دِل

بے صبر، بے تاب، جلدباز

سَمَائِیَّت

زہریلا پن ، سمّیت.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِیمابِیَت کے معانیدیکھیے

سِیمابِیَت

siimaabiyat•सीमाबियत

اصل: فارسی

وزن : 2212

دیکھیے: سِیماب

  • Roman
  • Urdu

سِیمابِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بیقرار، مُضطرب، بیچین

شعر

Urdu meaning of siimaabiyat

  • Roman
  • Urdu

  • beqraar, muzatrab, bechain

English meaning of siimaabiyat

Noun, Feminine

सीमाबियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पारा-जैसा चंचल या व्याकुल होना, अस्थिरता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِیمابِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِیمابِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone