تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُکِھت" کے متعقلہ نتائج

سُکِھت

خوش، سکھی

سُکُوت

چپ، خاموشی

سَکَت

قدرت، طاقت، قوت، ہمت، توانائی، دم

سُکَیت

مچھر کی ایک قسم جس کے اڑنے میں کسی قسم کی آواز نہیں ہوتی .

سُکات

خاموشی

سَکیت

مُشکل ، تکلیف ، تنگی ؛ سکڑا ہوا ، تنگ ، چُست .

سکتے

سکتہ (رک) کی مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل ۔

سَکْتا

قدرت والا، قادر، مجال

سَکَتا

سَکْتی

سَکْتی

دودھاری سیدھی تلوار، سیٹی

سَکْتَہ

(طب) ایک دماغی بیماری جس میں بیہوشی طاری ہوجاتی ہے اور مردے کی طرح حس و حرکت نہیں رہتی

سُکَھن

(بیل بانی) بہت ہلکے بُھورے رن٘گ کا بیل .

سُکُوتی

سکوت (رک) سے متعلق یا منسوب ، بے حرکت ، ٹھہرا ہوا ، جامد .

سُوکھتا

dried, shrivelled

اردو، انگلش اور ہندی میں سُکِھت کے معانیدیکھیے

سُکِھت

sukhit•सुखित

اصل: سنسکرت

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سُکِھت کے اردو معانی

صفت

  • خوش، سکھی

Urdu meaning of sukhit

  • Roman
  • Urdu

  • Khush, sakhii

English meaning of sukhit

Adjective

  • happy

सुखित के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • प्रसन्न, सुखी

سُکِھت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُکِھت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُکِھت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone