تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَیکَھڑ" کے متعقلہ نتائج

سَیکَھڑ

(باغبانی) پھلے ہوئے درخت کی کمزور شاخوں کو سہارے والی لکڑی جو بطور آڑ لگائی جائے، ڈوڈے خُشک کرنے کا منڈوا جس پر وہ پھیلا دی جائیں

سِیکھا

علم و ہنر یا تجربے کا حاصل ہو جانا یا سیکھ لینا

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

سیکھ

نصیحت، ہند، ہدایت، سُوجھ بوجھ کی بات، اچھی صلاح، نیک مشورہ

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سیکھی

= शेखी

ساکْھڑا

رک : ساکھا معنی ۰۳

سُکڑی

سکڑا کی تانیث، (تراکیب میں مستعمل)

سُکْڑا

۲۔ جو کُشادہ نہ ہو ، تنگ ۔

سِکھاڑا

حُجرہ ، آرام کا کمرہ .

سکڑ

ایک کلمہ ہے جو لفظ پر کی طرح رشتے کی دوُری ظاہر کرنے کے واسطے آتا ہے، دوُر کا رشتہ ظاہر کرنے والا

سِیکَھن

گھوڑے کی بھون٘ری کی ایک قِسم جو ماتھے پر ہوتی ہے

سِکوڑ

سمٹ کر یکجا ہونا (جسم کی کھال یا کپڑے وغیرہ کا)، سکڑن، سلوٹ

سَکَڑ نانا

پرنانا کا باپ ۔

سَکَڑ دادا

دادا کا دادا، پردادا کا باپ

اردو، انگلش اور ہندی میں سَیکَھڑ کے معانیدیکھیے

سَیکَھڑ

saikha.D•सैखड़

  • Roman
  • Urdu

سَیکَھڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (باغبانی) پھلے ہوئے درخت کی کمزور شاخوں کو سہارے والی لکڑی جو بطور آڑ لگائی جائے، ڈوڈے خُشک کرنے کا منڈوا جس پر وہ پھیلا دی جائیں

Urdu meaning of saikha.D

  • Roman
  • Urdu

  • (baaGbaanii) phule hu.e daraKht kii kamzor shaaKho.n ko sahaare vaalii lakk.Dii jo bataur aa.D lagaa.ii jaaye, DoDe Khushak karne ka munDvaa jis par vo dii jaa.ii.n

सैखड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (उद्यानकर्म, बाग़बानी) फले हुए पेड़ की कमज़ोर शाखाओं को सहारा देने वाली लकड़ी जो आड़ के रूप में लगाई जाए, डोडे सुखाने का मंडवा जिस पर वे फैला दी जाएँ

    विशेष • डोडा= कुछ विशिष्ट पौधौं की बड़ी कली जिसमें फल या बीज रहते हैं, बड़ी इलायची

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَیکَھڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَیکَھڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone