تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"sideline" کے متعقلہ نتائج
sideline کے لیے اردو الفاظ
sideline کے اردو معانی
اسم، فعل
- کسی چیز کی ایک جانب کھینچی ہوئی لکیر
- اصل مشغلے کے علاوہ کوئی اور ثانوی ذریعۂ معاش یا مشغلہ
- بکاؤ مال اسباب کی ایک الگ سی شاخ (اسی دکان میں)
- (کھیل) وہ حد بند لکیر یا نشان جس کے اندر اندر ہی کھیلا جا سکتا ہو، جیسے فٹ بال کے میدان یا باسکٹ بال اور ٹینس کے کورٹ میں
- (جمع) اُن حدوں سے باہر کا علاقہ
sideline के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया
- किसी चीज़ की एक जानिब खींची हुई लकीर
- असल मशग़ले के इलावा कोई और सानवी ज़रीया-ए-मआश या मशग़ला-ए-
- बिकाऊ माल अस्बाब की एक अलग सी शाख़ (इसी दुकान में
- (खेल) वो हद बंद लकीर या निशान जिस के अंदर अंदर ही खेला जा सकता हो, जैसे फुटबाल के मैदान या बास्कट बाल और टेनिस के कोर्ट में
- (जमा) उन हदों से बाहर का इलाक़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (sideline)
sideline
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔