تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِبَنْدی" کے متعقلہ نتائج

سِبَنْدی

تین سہ ماہی اقساط

سِبَنْدی اُگاہْنا

تین سہ ماہی اقساط وصول کرنا .

سِبَنْدی اُگھانا

تین سہ ماہی اقساط وصول کرنا .

سِپَنْدی

چشم بد کا اثر زائل کرنے والی رائی

سَوندی

خُوشبودار ، مزیدار.

ساندی

دیوانہ.

سیندی

جنگلی کھجور ؛ کھجورکے درخت کا رس جس کے پینے سے سرور ہوتا ہے ، کھجور کی شراب .

سَنَدی

۱. تصدیق شُدہ ، سند سے منسوب ، سند یافتہ ، جس کے پاس کسی امر کا ثبوت یا سرٹیفکیٹ ہو.

سُبْنادَہ

، ایک پتّھر جس سے اسلحہ وغیرہ تیز کرتے ہیں اور حکاک اسی سے نگینہ تراشتے ہیں

سوندی

سرسری کی ایک قِسم، سُرخ رن٘گ کا کِیڑا (اسی کی ایک قِسم کو پنجاب میں بھنگو کُتَا کہتے ہیں)، سُنڈی

سِندی

(موسیقی) سات سُروں سے متعلق پنچم سر کی ایک سرت کا نام نیز ذیلی سر.

سَد بَنْدی

پُشتے یا دِیوار کی تعمیر ، حصار بندی ، حد بندی.

سِہ بَنْدی

وہ قسط جو تیسرے مہینہ ادا کی جائے، سہ ماہی خراج، سہ ماہی

سِنی

سِنکی ، پاگل ، دِیوانہ ، بد دماغ.

سُنّی

رک : ’’ اہلِ سنت والجماعت ‘‘ پیروِ سُنّتِ رسول صلّی اللہ علیہ وسلم.

اردو، انگلش اور ہندی میں سِبَنْدی کے معانیدیکھیے

سِبَنْدی

sibandii•सिबंदी

  • Roman
  • Urdu

سِبَنْدی کے اردو معانی

  • تین سہ ماہی اقساط
  • فوج کا سپاہی جسے مال گزاری یا پولیس کے کام پر لگایا جائے ؛ چپڑاسیوں کا عملہ
  • مال گُزاری میں سے فوج یا سپاہی کا خرچ .

Urdu meaning of sibandii

  • Roman
  • Urdu

  • tiin sahi maahii aqsaat
  • fauj ka sipaahii jise maalaguzaarii ya pulis ke kaam par lagaayaa jaaye ; chap.Daasiyo.n ka amlaa
  • maalaguzaarii me.n se fauj ya sipaahii ka Kharch

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِبَنْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِبَنْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone