تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُرْب" کے متعقلہ نتائج

شُرْب

کسی رقیق شے کو حلق سے اتارنے کا عمل ، پینا ، کسی چیز کا پینا .

شُرْبُ الْیَہُود

یہودیوں کے شراب پینے کا طریقہ

شُرْبِ مُدام

شراب خوری کا مشغلہ، شراب کا مستقل نشہ، دائمی کیف، مستقل پینا، ہمیشہ پینا

شُرْبَہ

پانی یا عرق وغیرہ کی تھوڑی سی مقدار جس کے کُل یا جزو سے پیاس بجھ جائے ، گھُونٹ ، جرعہ ، دوا کا ایک گھونٹ یا خوراک .

شُرْباً

بہ طور رقیق .

شُرْبات

شرب (رک) کی جمع .

شربا

سفید اور سبز دمدار صراحی جس میں پانی سرد رہتا ہے

حَدِ شُرْب

(شریعت) شراب خواری کی سزا جو شریعت کے مطابق دی جائے، حدالشرب

اَکْل و شُرْب

کھانا اور پینا، غذا اور شربت

شَرْبَت

بعض دوسرے اجزا کے ساتھ مصری یا قند میں قوام کی ہوئی دوا کے طور پر پینے کی چیز، شکر یا قند گھلا ہوا پانی، میٹھی رقیق چیز

شَرْبَتِی

گیہوں کی ایک عمدہ قسم جس کا دانہ بھورا اور آب دار ہوتا ہے

شَرْبُور

رک : شرابور .

شَربَتی آنکھیں

brownish yellow eyes

شَرْبَت پانی

رک : شربت پلائی .

شَرْبَت بَنانا

قند ، شکر یا پانی میں گھولنا یا گھول کے قوام کر لینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُرْب کے معانیدیکھیے

شُرْب

shurb•शुर्ब

وزن : 21

موضوعات: تصوف

اشتقاق: شَرِبَ

  • Roman
  • Urdu

شُرْب کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • کسی رقیق شے کو حلق سے اتارنے کا عمل ، پینا ، کسی چیز کا پینا .
  • (تصوف) اوسط

Urdu meaning of shurb

  • Roman
  • Urdu

  • kisii raqiiq shaiy ko halaq se utaarne ka amal, piina, kisii chiiz ka piina
  • (tasavvuf) ausat

English meaning of shurb

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • drinking, drink, beverage
  • the act of drinking

शुर्ब के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • दे. शर्व
  • शराब पीना, मद्यपान
  • पीना, पान

شُرْب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُرْب)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُرْب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone