تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شُرْبَہ" کے متعقلہ نتائج

شُرْبَہ

پانی یا عرق وغیرہ کی تھوڑی سی مقدار جس کے کُل یا جزو سے پیاس بجھ جائے ، گھُونٹ ، جرعہ ، دوا کا ایک گھونٹ یا خوراک .

شربا

سفید اور سبز دمدار صراحی جس میں پانی سرد رہتا ہے

شُرْباً

بہ طور رقیق .

شُرْبات

شرب (رک) کی جمع .

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شورْبَہ

شورْبا

پکے ہوئے گوشت کا پانی، جس میں مسالا بھی پڑا ہو، سوُپ، بہت پتلا سالن یا رقیق شے

شیربا

खीर, शीरबिरंज ।

شُرْب

کسی رقیق شے کو حلق سے اتارنے کا عمل ، پینا ، کسی چیز کا پینا .

شُعْبَہ

شاخ، ٹہنی، ڈال

شُرْوَہ

رک : شروا .

شُرْطَہ

سپاہی، سرہنگ

شورْبَہ شور

رک : شور بشور، بھیگا ہوا .

شورْبَہ چَٹ

رک : شوربا چٹ، خوشامدی .

شورْبَہ دار سالَن

وہ سالن جس میں پانی یعنی لعاب کی مقدار معمول سے زیادہ ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں شُرْبَہ کے معانیدیکھیے

شُرْبَہ

shurba•शुर्बा

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

شُرْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پانی یا عرق وغیرہ کی تھوڑی سی مقدار جس کے کُل یا جزو سے پیاس بجھ جائے ، گھُونٹ ، جرعہ ، دوا کا ایک گھونٹ یا خوراک .
  • مشکیزہ ، چھوٹی مشک .

Urdu meaning of shurba

  • Roman
  • Urdu

  • paanii ya arq vaGaira kii tho.Dii sii miqdaar jis ke kul ya juzu se pyaas bujh jaaye, ghuu.onaT, jara, davaa ka ek ghuu.nT ya Khuraak
  • mashkiiza, chhoTii mashak

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شُرْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شُرْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone