تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shrift" کے متعقلہ نتائج

shrift

نَجات

short shrift

رُکھائی، کج ادائی۔.

شَرافَت

شرافت کا مادّہ، شریفانہ اطوار، نیک کردار

سَرْپَتا

رک : سریت معنی ۲

سَرَپْٹا

ایک دفعہ کی سَرَپٹ دوڑ سپاٹا ہلّہ.

سَرْپَٹ

(سورای) گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال، جس میں وہ سر اُوپر اُٹھا کر پیر ایک ساتھ اُٹھا کر دوڑتا ہے، چوکڑی، چہار تک (مجازاً) تیز رفتاری

سَرْپَت

سرکنڈے، بید یا بان٘س کے طرہ اور پتے جو طرے کے نِیچے ہوتے ہیں، جہاں طَرہ پھوٹتا ہے، سبر پتاور کا پَت٘اور جس کے چبھنے یا رگڑنے سے جسم کی کھال کو گزند پہنچتا ہے لاط : Saccharum Procekum

صَرْفِیَّت

(قواعد) صرف کی حالت یا کیفیت.

صَرافَت

چاندی سونے کی پرکھ، خالص پن، کھرا ہونا

سَراپِت

لعین ، شقی ، قابل نفرت ، ملعون ؛ حلفیہ

سَرْفِیَت

فضول خرچی.

صَدَفِیَات

ایک قسم کے گھونگے جو کھائے جاتے ہیں ؛ صدفیہ (رک) کی جمع.

سُرْپَت

(مجاذاً) اللہ تعالیٰ

شَرافَت کَرنا

شریفوں کا سا عمل کرنا ، بھلمنساہت یا نیکی سے پیش آنا ، اچھا برتاؤ کرنا .

شَرافَت و نَجابَت

اعلیٰ نسبی، اصالت، خاندانی بزرگی

shrift کے لیے اردو الفاظ

shrift

ˌʃɔːt ˈʃrɪft

shrift کے اردو معانی

  • (قدیم) اعتراف گناہ کے بعد کسی پادری کی جانب سے نفاذ کفارہ
  • اعتراف کاری اور کفارہ کے بعد بریت یا معافی
  • پادری کے سامنے اقبال گناہ
  • نفاذ کفارہ کا عمل

shrift के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • (क़दीम) एतराफ़ गुनाह के बाद किसी पादरी की जानिब से नफ़ाज़ कफ़्फ़ारा
  • एतराफ़ कारी और कफ़्फ़ारा के बाद बरीयत या माफ़ी
  • पादरी के सामने इक़बाल गुनाह
  • नफ़ाज़ कफ़्फ़ारा का अमल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shrift)

نام

ای-میل

تبصرہ

shrift

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone