تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سُرْپَت" کے متعقلہ نتائج

سُرْپَت

(مجاذاً) اللہ تعالیٰ

سَرْپَت

سرکنڈے، بید یا بان٘س کے طرہ اور پتے جو طرے کے نِیچے ہوتے ہیں، جہاں طَرہ پھوٹتا ہے، سبر پتاور کا پَت٘اور جس کے چبھنے یا رگڑنے سے جسم کی کھال کو گزند پہنچتا ہے لاط : Saccharum Procekum

سَرْپَتا

رک : سریت معنی ۲

سَراپِت

لعین ، شقی ، قابل نفرت ، ملعون ؛ حلفیہ

سُرْعَت

جلدی، تیزی، پھرتی، کم وقت میں سر انجامی، تعجیل، شتابی

سَرْپا

फणि-लता।

سَرِشْت

نیک طینت، نیک اصل

سَرْپَٹ

(سورای) گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال، جس میں وہ سر اُوپر اُٹھا کر پیر ایک ساتھ اُٹھا کر دوڑتا ہے، چوکڑی، چہار تک (مجازاً) تیز رفتاری

سَرْپَن

سان٘پ (کنا بتہً) رہنگ ، چسک ، بیچینی.

سَمْپَت

کامیابی، خوش حالی، ترقی، دولت، برکت، امارت، تکمیل

سُرَت

جماع، جلق، زنا، عیاشی

سُرْپُن

(نباتیات) مہندی کے پودے کی طرح کا ایک پودا جس کی پتّیاں برگِ پید سے اور بُھوک سیسم کے پُھول سے مُشابہ ہوتا ہے ، سلطانی چمپا (لاط :colophyllum Inophyllum)

سَرْقَت

چوری، قزّاقی، رہزنی

سُرِیت

اچھا طریقہ یا برتاؤ ؛ اچھی رسم یا ریت ۔

سَن٘پَت

بڑا پن ، حاکمانہ انداز.

اردو، انگلش اور ہندی میں سُرْپَت کے معانیدیکھیے

سُرْپَت

surpat•सुर्पत

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: دیومالا ہندو

  • Roman
  • Urdu

سُرْپَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (مجاذاً) اللہ تعالیٰ
  • (ہندودیومالا) دیوتاؤں کا راجہ اندر.
  • . چھوٹے دیوتاؤں میں سے کوئی دیوتا.

Urdu meaning of surpat

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) allaah taala
  • (hinduu devmaalaa) devtaa.o.n ka raajaa andar
  • . chhoTe devtaa.o.n me.n se ko.ii devtaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سُرْپَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

سُرْپَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone