تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَپْٹا" کے متعقلہ نتائج

سَرَپْٹا

ایک دفعہ کی سَرَپٹ دوڑ سپاٹا ہلّہ.

سَرْپَٹ

(سورای) گھوڑے کی ایک تیز رفتار چال، جس میں وہ سر اُوپر اُٹھا کر پیر ایک ساتھ اُٹھا کر دوڑتا ہے، چوکڑی، چہار تک (مجازاً) تیز رفتاری

سَرَٹا

گِرگٹ ، چھپکلی

سَرْپا

फणि-लता।

سَرْپَتا

رک : سریت معنی ۲

سَپَٹّا

سپاٹا

سِرّاٹا

پانی کی تیز دھار جس سے سرسر کی آواز نِکلے ، دھار آبشار .

سَرْپَٹ کَرنا

بہت تیزی کے ساتھ چلاجانا.

سَرْپَٹ جانا

(قلم وغیرہ کا) روانی سے چلنا ، تیزی سے لِکھا جانا ، لکھنے کےلیے ہاتھ تیز چلنا.

سَرْپَٹ ڈالنا

رک : سرپٹ پھینکنا.

سَرْپَٹ اُٹھانا

گھوڑے کوپوری چال سے دوڑانا ؛ بہت تیز حوصلہ بلند رکھنا.

سَرْپَٹ اُڑانا

گھوڑے کوپوری چال سے دوڑانا ؛ بہت تیز حوصلہ بلند رکھنا.

سَرْپَٹ پھینکْنا

گھوڑے کو نہایت تیز رفتاری سے چلانا

سَرْپَٹ دَوڑْنا

تیز رفتاری سے جا نا

سَرْپَٹ دَوڑ

(ورزچی کھیل) سر سامنے کر کے یا اُوپر کا دھڑ سامنے کو جُھکا کر تیز درڑے کی مشق

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَپْٹا کے معانیدیکھیے

سَرَپْٹا

sarapTaa•सरपटा

  • Roman
  • Urdu

سَرَپْٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک دفعہ کی سَرَپٹ دوڑ سپاٹا ہلّہ.

Urdu meaning of sarapTaa

  • Roman
  • Urdu

  • ek dafaa kii sarpaT dau.D sapaaTaa hilaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَپْٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَپْٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone