تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shrieval" کے متعقلہ نتائج

shrieval

شیرف (ضلعی حا کم) سے متعلق۔.

shrivel

سِمَٹْنا

shrievalty

شیرف کا منصب یا عملداری۔.

سُروالَہ

ایک گھاس کا نہایت چمکدار چکنا اور سِیاہ بیج جو اکثر دوا کے کام آتا ہے اور زمین پر پڑے ہوں تو پان٘و پِھسل جاتا ہے اس کے کان٘ٹے کپڑوں کو چمٹ جاتے ہیں.

شَروَلی

(جوتا سازی) چوڑے پنجے کی بھڈی جو عام طور سے مرہٹے برہمن پہنتے ہیں ، مرہواڑی جوتی ، گھیتلی .

سَرْوالا

سان٘پ ، مراد : پھن رکھنے والا.

سَرْوال

شلوار

سَراوَل

(کاشتکاری) گان٘و والوں کی مشترکہ ضرویات کا اِنتظام کرنے والا شخص ، سربراہ نیز گان٘و میں سرکاری عہدے داروں کے قیام و طعام کے سامان کی فراہمی کا مُنتظم.

سُرْوال

(زین سازی) کاٹھی کے سامنے کا اُبھرا ہوا حصہ

سَرْوَل

چوکھٹ کا بالائی حِصّہ ، چوکھٹ کے اُوپر کی لکڑی جس میں کواڑ کی بالائی چُول رہتی ہے.

سَراوِیل

پاجامہ ، اِزار ، تُنبان شنلوار.

شَرْوال

شلوار

شِوال

رک : شوالہ .

servile

غُلامانَہ

serval

ایک سرخی مائل زرد رنگ کی کالے دھبّوں والی لم ٹنگو افریقی بلّی Felis serval۔.

shrieval کے لیے اردو الفاظ

shrieval

shrieval کے اردو معانی

صفت

  • شیرف کے عہدے، حلقے یا اختیار سے متعلق

shrieval के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • शैरिफ के ओहदे, हलक़े या इख़तियार से मुताल्लिक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shrieval)

نام

ای-میل

تبصرہ

shrieval

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone