تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِپْر" کے متعقلہ نتائج

شِپْر

فوراً، فوری، جلدی

شَپَّر

چمگادڑ، خفاش

شَپَّرَہ

چمگادڑ، خفاش، شپرک

شَپَّرَہ چَشْم

سورج کی روشنی میں آنکھیں بند رکھنے والا، چمگادڑ جیسی آنکھیں رکھنے والا، کنایۃً: وہ شخص جو صاف اور واضح حقیقت کو تعصب کے باعث نہ دیکھ سکے

شَپَّرَہ مِزاج

رک: شپرہ چشم.

شَپَّرَک

چمگادڑ، خفاش، شَپَّرہ.

شَہْپَر

پرند کے بازو کا سب سے بڑا اور مضبوط پر

شَہْر

مہینہ، ماہ

شَجَر

درخت، پیڑ، روکھ

شیر

ایک قوی الجثہ ہلکے پیلے رنگ کا درندہ جس کے جسم پر سیاہی مائل آڑھی ترچھی دھاریاں ہوتی ہیں اس کے دانت اور پنجوں کے ناخن لمبے ہوتے ہیں، بیشتر ایشیا کے جنگلوں میں پایا جاتا ہے اور اسے جنگل کا بادشاہ کہتے ہیں، شکاری لوگ ہاتھی یا اونچے درخت پر بیٹھ کر اس کا شکار کرتے ہیں، باگھ، اسد، ضیغم

شِعْر

(بالقصد موزوں کیا ہوا) سخن جس میں وزن اور قافیہ ہو اور دو ہم وزن مصرعوں پر مشتمل ہو، بیت

شور

زور کی آواز، غل، غوغا، چیخ و پکار، واویلا

شَہْپَری

ایسی پری یا حسین عورت جسے حسن و جمال میں دوسروں پر برتری حاصل ہو، پریوں کی ملکہ

شَہْپُورَہ

بڑی قسم کا تنبورا.

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِپْر کے معانیدیکھیے

شِپْر

shipr•शिपर

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

شِپْر کے اردو معانی

صفت

  • فوراً، فوری، جلدی
  • جسم میں انگوٹھے اور شہادت کی انگلی یا دوسری انگلی کے درمیان جگہ ، جو معالج کے میدان میں ایک اہم حصہ سمجھا جاتا ہے
  • تیز، برق رفتار، تیزی سے چلتا ہوا، غیر مستحکم
  • شوخ، چنچل
  • ایک مبارک ساعت کا پندرہواں حصہ

اسم، مذکر

  • کوہ ہمالیہ کی ایک جھیل

Urdu meaning of shipr

  • Roman
  • Urdu

  • fauran, faurii, jaldii
  • jism me.n anguuThe aur shahaadat kii unglii ya duusrii unglii ke daramyaan jagah, jo mu.aalij ke maidaan me.n ek aham hissaa samjhaa jaataa hai
  • tez, baraqaraftaar, tezii se chaltaa hu.a, Gair mustahkam
  • shoKh, chanchal
  • ek mubaarak saaat ka pandrahvaa.n hissaa
  • koh himaalyaa kii ek jhiil

English meaning of shipr

Adjective

  • immediately, very soon, spontaneous, instant
  • The place between the thumb and index finger or the second finger in the body, which is considered as the vital part in the field of physician
  • fast, moving, moving fast, unstable
  • agile, playful
  • the fifteenth part of an auspicious time

Noun, Masculine

  • a lake in the Himalayas

शिपर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • तत्काल, तुरंत, जल्दी, शीघ्र
  • शरीर में अँगूठे और तर्जनी या दूसरी उँगली के बीच का स्थान जो वैद्यक में मर्मस्थल माना गया है
  • तेज़, गतिमान, तेजी से चलता हुआ, अस्थिर
  • चंचल
  • एक मुहूर्त का पन्द्रहवाँ भाग

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हिमालय पर्वत का एक सरोवर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِپْر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِپْر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone