تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِکْرا پالْنا" کے متعقلہ نتائج

شِکْرا پالْنا

اپنے سر بار لینا ، خود کو الجھن میں گرفتار کرنا ، پریشانی مول لینا.

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے اَڈّے پَر شِکْرا پالْنا

دوسرے کے بل بوتے یا بھروسے پر کوئی کام کرنا.

پَرائے خائے پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے بِرْتے پَرْ شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شِکْرا پالْنا کے معانیدیکھیے

شِکْرا پالْنا

shikraa paalnaaशिकरा पालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

شِکْرا پالْنا کے اردو معانی

  • اپنے سر بار لینا ، خود کو الجھن میں گرفتار کرنا ، پریشانی مول لینا.
  • بھروسا کرنا .

Urdu meaning of shikraa paalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • apne sar baar lenaa, Khud ko uljhan me.n giraftaar karnaa, pareshaanii muul lenaa
  • bharosaa karnaa

शिकरा पालना के हिंदी अर्थ

  • भरोसा करना
  • अपने सर बार लेना, ख़ुद को उलझन में गिरफ़्तार करना, परेशानी मूल लेना

شِکْرا پالْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شِکْرا پالْنا

اپنے سر بار لینا ، خود کو الجھن میں گرفتار کرنا ، پریشانی مول لینا.

پَرائے ہاتھ پَر شِکْرا پالْنا

۔ پرائے بھروسے کوئی کام کرنا۔ دوسرے کے سہارے زندگی بسر کرنا۔ اس جگہ پرائے برتے شِکرا پالنا بھی ہے۔

پَرائی بوٹی پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے اَڈّے پَر شِکْرا پالْنا

دوسرے کے بل بوتے یا بھروسے پر کوئی کام کرنا.

پَرائے خائے پَر شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

پَرائے بِرْتے پَرْ شِکْرا پالْنا

رک : پرائے اڈے پر شکرا پالنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِکْرا پالْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِکْرا پالْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone