تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شیکَھر" کے متعقلہ نتائج

شیکَھر

کلغی، تاج، چوٹی، قلعہ

چندر شیکھر

ایک پہاڑ کا نام جو اراکان میں ہے، مہادیو، جن کے پیشانی پر چاند ہے

شِکَھر

پہاڑ کی چوٹی

شِکَھر سَمّیلَن

بین الاقوامی کانفرنس, سربراہان مملکت یا حکومت کا بین الاقوامی اجلاس

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

شِکار

(کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع

شُکْرِیہ

شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

شِکاری

شکار مارنے یا کھیلنے والا، صیّاد، شکار کرنے والا

شِکارا

کشمیر معن ہونے والی ایک قسم کی بڑی کشتی جس پر ایک چھوٹا سا گھر بنایا جاتا ہے، ایک وضع کی لمبی اور پتلی کشتی، ایک لمبی اور پتلی کشتی جو کسی آبی پرندے کی طرح پل کے نیچے سے گزر جاتی ہے

شَکَر خا

شکر کھانے والا، شکر چبانے والا

شَہْکار

بڑا کارنامہ، عظیم تخلیقی کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ، کسی شخص کا بہترین کام، سب سے بڑا کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ

شِکْھری

نوکیلا، نوک دار

شاكِر

شکرگزار، احسان مند

شَہْکارا

بدکار عورت، فاحشہ، بے حیا اور بیباک عورت .

شَہْکارَہ

بدکار عورت، فاحشہ، بے حیا اور بیباک عورت .

اردو، انگلش اور ہندی میں شیکَھر کے معانیدیکھیے

شیکَھر

shekhar•शेखर

اصل: سنسکرت

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شیکَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلغی، تاج، چوٹی، قلعہ
  • پھولوں کا ہار، جو سر پر پہنیں

شعر

Urdu meaning of shekhar

  • Roman
  • Urdu

  • kalGii, taaj, choTii, qilaa
  • phuulo.n ka haar, jo sar par pahne.n

शेखर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शीर्ष, सिर, माथा
  • सिर पर पहनने का किरीट या मुकुट
  • सिर पर लपेटी हुई माला, फूलों का हार जो सिर पर पहनें
  • किसी वर्ग या समूह में उच्चता और श्रेष्ठता का सूचक पद
  • पर्वत का शिखर, ऊपरी सिरा, चोटी

شیکَھر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شیکَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

شیکَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone