تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرّی" کے متعقلہ نتائج

شَرّی

فساد کرنے والا، فسادی، جھگڑالو

شَریٰ

طب: پتّی، ایک بیماری جس میں جسم پر سرخ چٹھے پڑ جاتے ہیں اور جن میں خارش ہوتی ہے

شِریٰ

خریدنا، بیچنا، خریداری، بیشتر بیع کے ساتھ مستعمل

شری

احتراماً دیوتاؤں، بزرگوں اور مقدس کتابوں کے نام سے پہلے لگایا جاتا ہے جیسے شری بھگوان

شَرَری

شرر (رک) سے منسوب ، چن٘گاری کی خاصیت رکھنے والا .

شِری مَت

رک : شری مان .

شِری راگ

رک : شری معنی نمبر ۳ .

شَری رَس

روغنی رال جو بعض صنوبری درختوں خصوصاً تارپین کے درخت سے نکلتی ہے ، تارپین .

شَری تاڑ

ایک دوائی کا نام جو بہت شیریں اور کسی قدر بکسی ہوتی ہے بلغم بڑھاتی ہے اور صفرا دفع کرتی ہے

شِری کَھن٘ڈ

صندل کی لکڑی .

شِری مَن٘ت

رک : شری مان .

شری یُت

(تعظیماً) جناب ، قبلہ ، محترم .

شَرِیعَہ

رک : شریعت ، فقۂ دینی ، مذہبی قانون .

شِرْیا

(سلائی بٹائی) ریشم ، ایک کیڑے کے منہ کے رس کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے اس کا تیار کیا ہوا کپڑا اوّل درجہ میں شمار ہوتا ہے ، آسام کا ایک خاص قسم کا ریشم .

شَرِّیَہ

(فلسفہ) قنوطی ، یاسیت پسند

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرّی کے معانیدیکھیے

شَرّی

sharrii•शर्री

اصل: عربی

دیکھیے: شَر

اشتقاق: شَرَّ

  • Roman
  • Urdu

شَرّی کے اردو معانی

صفت

  • فساد کرنے والا، فسادی، جھگڑالو

Urdu meaning of sharrii

  • Roman
  • Urdu

  • fasaad karne vaala, fasaadii, jhaga.Daaluu

English meaning of sharrii

Adjective

शर्री के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone