تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِرْیا" کے متعقلہ نتائج

شِرْیا

(سلائی بٹائی) ریشم ، ایک کیڑے کے منہ کے رس کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے اس کا تیار کیا ہوا کپڑا اوّل درجہ میں شمار ہوتا ہے ، آسام کا ایک خاص قسم کا ریشم .

شَرِّیَہ

(فلسفہ) قنوطی ، یاسیت پسند

شَرِیعَہ

رک : شریعت ، فقۂ دینی ، مذہبی قانون .

شِرْیان

artery

شِرْیانی

(مجازاً) خاص ، اہم ، غیر معمولی .

شِرْیانَک

چھوٹی شریان ، شریانچہ .

شَرِیعَۃ

شَرِیعَۃِ خُدا

شَرِیعَۃِ رَسُول

قانون جو پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم نے رائج کیا ، اسلامی قانون .

شَرِیعَۃ مَآب

شَرِیعَۃِ حَقَّہ

شَرِیعَۃِ کُب٘ریٰ

شَرِیعَۃ کور٘ٹ

شَرْیان

شَرِیعَت

وہ قانون جو خدا نے بندوں کے واسطے مقرر فرمایا، قانون الہی

اردو، انگلش اور ہندی میں شِرْیا کے معانیدیکھیے

شِرْیا

shiryaa•शिर्या

وزن : 22

موضوعات: سلائی

  • Roman
  • Urdu

شِرْیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سلائی بٹائی) ریشم ، ایک کیڑے کے منہ کے رس کا تار جو نہایت مضبوط نرم اور چکنا ہوتا ہے اس کا تیار کیا ہوا کپڑا اوّل درجہ میں شمار ہوتا ہے ، آسام کا ایک خاص قسم کا ریشم .

Urdu meaning of shiryaa

  • Roman
  • Urdu

  • (silaa.ii baTaa.ii) resham, ek kii.De ke mu.nh ke ras ka taar jo nihaayat mazbuut naram aur chiknaa hotaa hai is ka taiyyaar kiya hu.a kap.Daa avval darja me.n shumaar hotaa hai, aasaam ka ek Khaas kism ka resham

شِرْیا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِرْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِرْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone