تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرّاٹا" کے متعقلہ نتائج

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شَرارَہ

ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا

شَرایِع

شریعت کو فروعی مسائل ، دینی احکام .

شَرْعِیَّہ

شرعی، شرعیت کے مطابق .

شَرَائع

شریعت کی جمع، دینیات

شارْٹ گَنْدُم

گندم کی ایک قسم جس کا دانہ چھوٹا اور گول ہوتا ہے .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

شِیاع

خبرپھیلنا، مشہورہونا، شہرت ہونا

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شِراع

नाव का पाल, बादबान, मरुत्पट।

شاخَہ

ٹہنی، شاخ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرّاٹا کے معانیدیکھیے

شَرّاٹا

sharraaTaa•शर्राटा

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

شَرّاٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز
  • پسینہ، خون یا آنسوؤں وغیرہ کی دھار نیز زور کا بہاؤ ، سیلاب

Urdu meaning of sharraaTaa

  • Roman
  • Urdu

  • zor se miinaa barasne ya hu.a chalne kii aavaaz
  • pasiina, Khuun ya aa.nsuu.o.n vaGaira kii dhaar niiz zor ka bahaa.o, selaab

English meaning of sharraaTaa

Noun, Masculine

  • cracking or crushing noise, beating sound (of rain, etc.)
  • spurt (of tears, etc.)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرّاٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرّاٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone