تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَرّاٹے" کے متعقلہ نتائج

شَرّاٹے

شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

شَرّاٹے بَہْنا

پسینے یا خون کی زیادتی ہونا ، بہت زیادہ پسینہ آنا یا بہت خون نکلنا ، خون ، پسینہ یا پانی کا تیزی سے بہنا .

پَسِینے کے شَرّاٹے

۔ پسینے کے ڈوب۔ (اودھ پنچ) تڑاقے کی دھوپ تو نہیں مگر گھمسی بلاکی ہے۔ ہوا چلتی بھی تو اوچھی اوچھی کے شراٹے اور ہوا کے جھونکے بازی بد کے چلتے ہیں۔

خُون کے شَرّاٹے بَہْنا

دھار کے ساتھ خون نکلنا ، تیزی سے خون بہنا ۔

شَرّاٹا

زور سے مین٘ھ برسنے یا ہوا چلنے کی آواز

شَرارے

شرارہ کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل)

شارْٹ گَنْدُم

گندم کی ایک قسم جس کا دانہ چھوٹا اور گول ہوتا ہے .

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

شَرلاٹے بَھرْنا

تیزی سے چلنا (تلوار وغیرہ کا) ، فراٹے بھرنا .

ہَوا کے شَرلاٹے

رک : ہوا کے جھکڑ ۔

شَرارَہ

ایک پائین٘چے کا زنانہ پاجامہ، لہنگا، گھاگھرا

شَرارا

آگ کا پتنگا، چنگاری، بھبھوکا، انگارہ

شانے

شانہ (رک) كی جمع یا حالت مغیرہ (تراكیب میں مستعمل)

شَرارَت

بدی، بدنیتی

شَرابی

شراب پینے والا، نشے میں مست، متوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَرّاٹے کے معانیدیکھیے

شَرّاٹے

sharraaTe•शर्राटे

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

شَرّاٹے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • شراٹا (رک) کی جمع یا مغیرہ حالت (تراکیب میں مستعمل) .

Urdu meaning of sharraaTe

  • Roman
  • Urdu

  • sharaaTaa (ruk) kii jamaa ya muGiirah haalat (taraakiib me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَرّاٹے)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَرّاٹے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone