تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَنُفْت" کے متعقلہ نتائج

شَنُفْت

سننا ، شنیدن .

شِگُفْت

شگفتگی، کھلنے کی حالت، کشادگی

شَفَت

ہونٹ، لب

شَنات

'शानी' का बहु., शत्रुगण, दुश्मन लोग, बैरी जन।।

شَناعَت

لعن طعن، ملامت، طعنہ

شَناخْت

پہچان، آگاہی، واقفیت، پرکھ، تمیز

شِگُفْت ہونا

شگفتہ ہونا ؛ کھِل جانا

گُلِ دِیگَر شِگُفْت

ایک اور پھول کھلا، یعنی نئی بات ظہور میں آئی ہے

شِگُفْتِ گُل

پھول کا کِھلنا

شِگُفْتِ بَہار

بہار کی رونق با تازگی

شَناخْت کَرْنا

منسوب کرنا، ممیز کرنا

پَئےعِلْم چُوں شَمَع باید گُداخْت کہ بے عِلْم نَتَواں خُدا را شَناخْت

علم حاصل کرنے کے لئے بہت کوشش کرنی چاہیے کیون٘کہ جاہل خدا کی قدرت کو نہیں سمجھ سکتا .

شَناخْت چُھپانا

To hide your identity

شَناخْت کھونا

پہچان ، تمیز یا اہمیت ختم ہو جانا .

شَناخْت پَذِیری

(معاشیات) چیز کی خوبی یا مقبولیت کا اندازہ ، کسی چیز کی خوبی جس سے اسکی شناخت ہو سکے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَنُفْت کے معانیدیکھیے

شَنُفْت

shanuft•शनुफ़्त

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

شَنُفْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سننا ، شنیدن .

Urdu meaning of shanuft

  • Roman
  • Urdu

  • sunnaa, shuniidan

शनुफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • सुनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَنُفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَنُفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone