تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شِگُفْت" کے متعقلہ نتائج

شِگُفْت

شگفتگی، کھلنے کی حالت، کشادگی

شِگُفْت ہونا

شگفتہ ہونا ؛ کھِل جانا

شِگُفْتِ گُل

پھول کا کِھلنا

شِگُفْتِ بَہار

بہار کی رونق با تازگی

شِگُفْتَہ

کھلا ہوا، پھولا ہوا، کھلی ہوئی چیز (پھول کلی وغیرہ)

شِگُفْتَہ دِل

خوش و خرم، باغ و بہار

شِگُفْتَہ ہونا

خوش ہونا، کھلنا، خوش مزاج ہونا

شِگُفْتَہ پیشانی

جس کے چہرے سے ہر وقت شگفتگی ظاہر ہو، ہن٘س مکھ، ہن٘ستا مسکراتا ہوا، خوش خوش، خندہ پیشانی

شِگُفْتَہ رُو

کھلا ہوا یا مسکراتا ہوا چہرہ، جس کے چہرہ پر خوشی و مسرت کے آثار نمایاں ہوں، ہنس مکھ

شِگُفْتَہ خاطِر

خوش طبع، خوش دل، خوش مزاج، خوش و خرم

شِگُفْتَہ اَنْداز

دلکش طرز، خوبصورت مخاطیہ، موثر تکلم، دل اویز اسلوب

شِگُفْتَہ بَیانی

خوش گوئی، خوش بیانی، شائستہ گوئی

شِگُفْتَہ جَبِیں

smiling face

شِگُفْتَہ مِزاج

خوش دل، شگفتہ، خوش طبع

شِگُفْتَہ دِلی

شگفتہ دل ہونا، باغ و بہار ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں شِگُفْت کے معانیدیکھیے

شِگُفْت

shiguft•शिगुफ़्त

اصل: فارسی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

شِگُفْت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شگفتگی، کھلنے کی حالت، کشادگی
  • فرحت، تفریح، انشراح

مذکر

  • حیرت، تعجب، اچنبھا

Urdu meaning of shiguft

  • Roman
  • Urdu

  • shaguftagii, khulne kii haalat, kushaadagii
  • farhat, tafriih, inshiraah
  • hairat, taajjub, achanbhaa

English meaning of shiguft

Noun, Feminine

शिगुफ़्त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شِگُفْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

شِگُفْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone