تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"shaker" کے متعقلہ نتائج

shaker

ہلانے جلانے والا شخص یا شے۔.

شاكِر

شکرگزار، احسان مند

شَکر

شکریں لہجہ وغیرہ، میٹھا بول، انتہائی نرم لہجہ

شَکَّر

شَقِر

سر سے پاؤں تک سرخ گھوڑا (جس کی سرخی تیزی میں مائل بہ سیاہی ہو)

شَنکَر

(ہندو) مہادیوجی کا لقب، خوش حالی لانے والا، مسعود، سعید، مہربان، شفیق

shikar

جنوبی ایشیا شکار ، صید افگنی [فارسی سے اردو میں شکار].

شِکار

(کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع

شَکُور

۱. کثرت سے شکر کرنے والا

شَنکَرا

موسیقی: بلاول ٹھاٹھ کا ایک راگ، مذکورہ راگ رات کے دوسرے پہر میں گایا جاتا ہے

شَکَرِیں

میٹھا، شیریں، شیرینی کے متعلق

شَکَّرِیں

میٹھا، شکر سے منسوب، شیریں

شِکْرَہ

شکرا، ایک شکاری پرندہ

صَقَر

ترکھجور یا خشک انگور کا شیرہ

سَقَر

جُھلسا دینے والی سُورج کی گرمی، آگ کی لپٹ، دوزخ، جہنم، مصائب کا گھر، نرک

shaker کے لیے اردو الفاظ

shaker

ˈʃeɪ.kər

shaker کے اردو معانی

اسم

  • ہلانے والا / والی
  • چھوٹے چھوٹے سوراخوں والی چیز دانی جس میں گرم مصالحہ وغیرہ رکھا ہوتا ہے اور اسے جھٹک کر، ہلا کر وہ مصالحہ کسی کھانے والی شے پر چھڑکا جاتا ہے
  • نمک دانی، مصالحہ دانی، چھڑکنی
  • کوئی برتن جس میں مختلف اجزا کو (مخصوص سیال حالت میں) ہلا کر باہم ملایا جاتا ہے
  • (بڑے S سے) ظہوری
  • ظہور ثانی کے قائل ان عیسائیوں کا متحدہ فرقہ جو حضرت عیسٰیؑ کے ظہور ثانی پر یقین رکھتا ہے، یہ لوگ تجرد کا پرچار کرتے ہیں، سادہ زندگی بسر کرنے کی تلقین کرتے ہیں اور گروہی زندگی بسر کرتے ہیں، ایک قسم کی بدنی حرکات اور لرزہ براندامیوں کے باعث یوں موسوم ہوئے (

shaker के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हिलाने वाला / वाली
  • छोटे छोटे सूराखों वाली चीज़ दानी जिस में गर्म मसालिहा वग़ैरा रखा होता है और उसे झटक कर, हिला कर वो मसालिहा किसी खाने वाली शैय पर छिड़का जाता है
  • नमक दानी, मसालिहा दानी, छिड़कनी
  • कोई बर्तन जिस में मुख़्तलिफ़ अजज़ा को (मख़सूस स्याल हालत में) हिला कर बाहम मिलाया जाता है
  • (बड़े S से) ज़हूरी
  • ज़हूर सानी के क़ाइल इन ईसाईयों का मुत्तहदा फ़िर्क़ा जो हज़रत ईसाईऑ के ज़हूर सानी पर यक़ीन रखता है, ये लोग तजर्रुद का परचार करते हैं, सादा ज़िंदगी बसर करने की तलक़ीन करते हैं और गुरु ही ज़िंदगी बसर करते हैं, एक किस्म की बदनी हरकात और लर्ज़ा बरानदामीयों के बाइस यूं मौसूम हुए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (shaker)

نام

ای-میل

تبصرہ

shaker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone