تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَیْاً" کے متعقلہ نتائج

شَیْاً

تھوڑا سا، کچھ ، کسی قدر.

شَیّا

(ہندو) سیج، کھاٹ، پلنگ

شَیْاً فَشَیاً

تھوڑا تھوڑا ، جستہ جستہ .

شِیاع

خبرپھیلنا، مشہورہونا، شہرت ہونا

شِیارَہ

فضول مارے مارے پھرنے والی عورت ، آوارہ گرد ، ہرزہ گرد .

شِیافَہ

وہ فتیلہ یا بتّی جو دوا میں لت کرکے فرج یا مقعد میں رکھی جائے، شافہ

شَیّالَہ

بچھو کی ایک قسم جو دُم اٹھا کر چلتا ہے.

شِیام سُنْدَر

سیاہ اور خوبصورت، مراد : کرشن جی.

شِیام

سَانولا، ملیح، سیاہ، کالا.

شِیاما

۱. سیاہ رنگ کی ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا، ساما ؛ لاط :Inspiratory Centre .

شِیانی

سیانی، عقلمند.

شِیانا

سیانا، دانا، عقلمند.

شِیار

سنیچر کا دن، ہفتہ

شِیام کھیت

(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

شِیاف

۱. وہ فتیلہ یا بتّی جو دوا میں لت کرکے فرج یا مقعد میں رکھی جائے، شافہ .

شِیاف لینا

دوا آنکھوں میں ڈالنا .

شِیام رَینی

سیاہی، رات کی سیاہی کی مانند کالا، کالک، زیادہ کالا، ملاحت، کالا پن.

شَیامَتا

کالا ہونے کی کیفیت، کالا پن، سیاہی

شَیامَل

کالی مرچ

شِیام کَلیان

ایک راگ جو شام کو گایا جاتا ہے.

شَیّادی

مکّاری، فریب، ریا کاری .

شَیّاد

مکّار، فریبی، دھوکے باز، دغا باز .

شَیاطِین

شیطانوں کا گروہ، بہت سے شیطان

شَیابِیط

بڑی مچھلیاں .

شِیاخَت

بزرگی، سرداری .

شَیاطِینُ الْاِنْس

شیطانوں کی طرح بہکاوے والے انسان، شیطان صفت مفسد .

شَیاطِین راج شَیطانوں کی حُکُومَت

Diabolocracy, Government or rule by Devil or his disciples.

شیٔاً لِلہ

اللہ کے واسطے کچھ عطا ہو، (فقیروں کا نعرہ) اللہ کے واسطے مانگنا، بھیک مانگنا (توجہ اور شفقت کے لیے)

شِیعی

۱ . شیعہ فرقے کا فرد ، شیعہ مسلک رکھنے والا ، شیعہ.

شِیعَہ

فدائی، محب، دوستدار

شِیعَیان

شیعی کی جمع.

شِیہَہ بَھرْنا

ہِنہِنانا

شِیعَۂ غالی

پکّا شیعہ ، کٹّر شیعہ.

شِیعِیُ الْمَذْہَب

شیعہ مذہب پر چلنے والا.

شِیعَیانِ عَلی

حضرت علی کو بلا فصل خلیفۂ رسول ماننے والے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَیْاً کے معانیدیکھیے

شَیْاً

shai.anशैअन

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

شَیْاً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • تھوڑا سا، کچھ ، کسی قدر.

Urdu meaning of shai.an

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Daa saa, kuchh, kisii qadar

شَیْاً کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَیْاً

تھوڑا سا، کچھ ، کسی قدر.

شَیّا

(ہندو) سیج، کھاٹ، پلنگ

شَیْاً فَشَیاً

تھوڑا تھوڑا ، جستہ جستہ .

شِیاع

خبرپھیلنا، مشہورہونا، شہرت ہونا

شِیارَہ

فضول مارے مارے پھرنے والی عورت ، آوارہ گرد ، ہرزہ گرد .

شِیافَہ

وہ فتیلہ یا بتّی جو دوا میں لت کرکے فرج یا مقعد میں رکھی جائے، شافہ

شَیّالَہ

بچھو کی ایک قسم جو دُم اٹھا کر چلتا ہے.

شِیام سُنْدَر

سیاہ اور خوبصورت، مراد : کرشن جی.

شِیام

سَانولا، ملیح، سیاہ، کالا.

شِیاما

۱. سیاہ رنگ کی ایک چھوٹی خوش آواز چڑیا، ساما ؛ لاط :Inspiratory Centre .

شِیانی

سیانی، عقلمند.

شِیانا

سیانا، دانا، عقلمند.

شِیار

سنیچر کا دن، ہفتہ

شِیام کھیت

(طب) لنکا اور مالا بار کی قیمتی پتھر عین الہر یا گربہ چشم کی ایک قسم جو سیاہی مائل ہوتا ہے اور اس پتھر کی شکل و شباہت بلّی کی آنکھ کی مانند ہونے کی وجہ سے اس کو ان ناموں سے پکارا جاتا ہے، طبی خواص میں اگر اسے عورت کے بالوں کے ساتھ باندھ دیا جائے تو دردِ زہ کے لیے مفید ہے، بلغمی امراض کی دوا ہے.

شِیاف

۱. وہ فتیلہ یا بتّی جو دوا میں لت کرکے فرج یا مقعد میں رکھی جائے، شافہ .

شِیاف لینا

دوا آنکھوں میں ڈالنا .

شِیام رَینی

سیاہی، رات کی سیاہی کی مانند کالا، کالک، زیادہ کالا، ملاحت، کالا پن.

شَیامَتا

کالا ہونے کی کیفیت، کالا پن، سیاہی

شَیامَل

کالی مرچ

شِیام کَلیان

ایک راگ جو شام کو گایا جاتا ہے.

شَیّادی

مکّاری، فریب، ریا کاری .

شَیّاد

مکّار، فریبی، دھوکے باز، دغا باز .

شَیاطِین

شیطانوں کا گروہ، بہت سے شیطان

شَیابِیط

بڑی مچھلیاں .

شِیاخَت

بزرگی، سرداری .

شَیاطِینُ الْاِنْس

شیطانوں کی طرح بہکاوے والے انسان، شیطان صفت مفسد .

شَیاطِین راج شَیطانوں کی حُکُومَت

Diabolocracy, Government or rule by Devil or his disciples.

شیٔاً لِلہ

اللہ کے واسطے کچھ عطا ہو، (فقیروں کا نعرہ) اللہ کے واسطے مانگنا، بھیک مانگنا (توجہ اور شفقت کے لیے)

شِیعی

۱ . شیعہ فرقے کا فرد ، شیعہ مسلک رکھنے والا ، شیعہ.

شِیعَہ

فدائی، محب، دوستدار

شِیعَیان

شیعی کی جمع.

شِیہَہ بَھرْنا

ہِنہِنانا

شِیعَۂ غالی

پکّا شیعہ ، کٹّر شیعہ.

شِیعِیُ الْمَذْہَب

شیعہ مذہب پر چلنے والا.

شِیعَیانِ عَلی

حضرت علی کو بلا فصل خلیفۂ رسول ماننے والے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَیْاً)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَیْاً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone