تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَفِیعا" کے متعقلہ نتائج

شَفِیعا

خطِ شکستہ یا دیوانی کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر

شَفِیعَہ

گناہوں کی شفاعت کرنے والی، شفاعت چاہنے والی، مراد : سیدۃ النساء العالمین جناب فاطمۃ الزہرا علیہ السلام

شَفِیع

one who recommends, advocate, intercessor, mediator, possessor of the right of pre-emption

شَفِیعائی

شفیعا (رک) سے متعلق یا منسوب ؛ خط شفیعہ

خَطِ شَفِیعا

خطِ شکستہ کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر جس کا مُوجد محمد شفیع نامی خُوشنویس تھا.

خَطِ شَفِیعَہ

خطِ شکستہ کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر جس کا مُوجد محمد شفیع نامی خُوشنویس تھا.

شَفْعِیَہ

(نباتیات) جفت خلوی، جنسی تقسیم کا نظام، نباتیات کی وہ تقسیم جو جنس پر مبنی ہو.

شُفْعَہ

قانون: وہ حق جو گھر یا زمین کی ہمسایگی سے حاصل ہوتا ہے

شِفا

صحت، تندرستی، چنگا پن، بیماری کے بعد تندرست ہونا

شافِیَہ

شفادینے والی؛ شفا بخش ۔

شَفْعی

(نباتیات) وہ پودے جن کی تولید صنفی طریقے پر یعنی نر اور مادہ کے ملاپ سے ہوتی ہے ان پودوں پر صنفی تولیدی اعضا پائے جاتے ہیں

شَفَوِیَّہ

شفوی

شُفَہ

(قانون) ایسے قواعد و ضوابط جو ہم سایگی کے قانون کا تعیّن کرتے ہیں

شَفی

شفاعت کرنے والا

شِفاہ

متعدد ہونٹ

اردو، انگلش اور ہندی میں شَفِیعا کے معانیدیکھیے

شَفِیعا

shafii'aa•शफ़ी'आ

  • Roman
  • Urdu

شَفِیعا کے اردو معانی

  • خطِ شکستہ یا دیوانی کی ایک باقرینہ طرزِ تحریر

Urdu meaning of shafii'aa

  • Roman
  • Urdu

  • Khat-e-shikasta ya diivaanii kii ek baaqriinaa tarz-e-tahriir

शफ़ी'आ के हिंदी अर्थ

  • शिकस्ता लिपी या दीवानी की एक व्यवस्थित लेखन शैली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَفِیعا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَفِیعا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone