تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبانگَہ" کے متعقلہ نتائج

شَبانگَہ

شام کا وقت

شَبان گاہ

شام کا وقت، شام

شَبانَہ

رات کو، رات کا، رات والا رات سے متعلق، باسی

شَبِ ہَنْگام

رات کو

شَبانَہ روز

unceasing, round the clock, night and day, all the time

ماہِ شَبانَہ

رات کا چاند ، رات بھر رہنے والا روشن چاند

بادَۂ شَبانَہ

محفل شب کی بچی ہوئی شراب، باسی شراب

نِیم شَبانَہ

آدھی رات کا ، نصف شب والا.

گَشْتِ شَبانَہ

رات کا گشت ، خبرگیری یا نگرانی کے لیے حاکم یا سپاہی وغیرہ کا رات کے وقت پھرنا .

نان شَبانَہ

رک : نان ِشبینہ جو فصیح ہے ۔

مُزد شَبانَہ

رات کی محنت ۔

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

شانا

سیانا، باتمیز، باشعور، ہوشیار، بڑا

شَباں

شبان کی تصغیر، چرواہا، گڑیریا

شَبْنا

خواب ، سپنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبانگَہ کے معانیدیکھیے

شَبانگَہ

shabaa.ngah•शबाँगह

  • Roman
  • Urdu

شَبانگَہ کے اردو معانی

اسم

  • شام کا وقت
  • رات کے وقت

Urdu meaning of shabaa.ngah

  • Roman
  • Urdu

  • shaam ka vaqt
  • raat ke vaqt

English meaning of shabaa.ngah

Noun

  • a fold for cattle, a lodging place for the night, evening.

शबाँगह के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • शाम का समय
  • रात के समय

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبانگَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبانگَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone