تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَبانَہ" کے متعقلہ نتائج

شَبانَہ

رات کو، رات کا، رات والا رات سے متعلق، باسی

شَبانَہ روز

unceasing, round the clock, night and day, all the time

نان شَبانَہ

رک : نان ِشبینہ جو فصیح ہے ۔

نِیم شَبانَہ

آدھی رات کا ، نصف شب والا.

مُزد شَبانَہ

رات کی محنت ۔

بادَۂ شَبانَہ

محفل شب کی بچی ہوئی شراب، باسی شراب

ماہِ شَبانَہ

رات کا چاند ، رات بھر رہنے والا روشن چاند

گَشْتِ شَبانَہ

رات کا گشت ، خبرگیری یا نگرانی کے لیے حاکم یا سپاہی وغیرہ کا رات کے وقت پھرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں شَبانَہ کے معانیدیکھیے

شَبانَہ

shabaanaशबाना

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: حیوانیات جانور

  • Roman
  • Urdu

شَبانَہ کے اردو معانی

صفت

  • رات کو، رات کا، رات والا رات سے متعلق، باسی
  • حیوانیات: رات گو غذا کی تلاش میں باہر نکلنے والا (جانور)

اسم، مذکر

  • رات کا کھانا، باسی کھانا

شعر

Urdu meaning of shabaana

  • Roman
  • Urdu

  • raat ko, raat ka, raat vaala raat se mutaalliq, baasii
  • haiv inyaatah raat go Gizaa kii talaash me.n baahar nikalne vaala (jaanvar
  • raat ka khaanaa, baasii khaanaa

English meaning of shabaana

Adjective

Noun, Masculine

शबाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जीवजन्तु: रात को खाने की तलाश में बाहर निकलने वाला
  • रात का, रात को, रात वाला, रात से सम्बन्धित, बासी, पर्युषित

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रात का भोजन, बासी भोजन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَبانَہ

رات کو، رات کا، رات والا رات سے متعلق، باسی

شَبانَہ روز

unceasing, round the clock, night and day, all the time

نان شَبانَہ

رک : نان ِشبینہ جو فصیح ہے ۔

نِیم شَبانَہ

آدھی رات کا ، نصف شب والا.

مُزد شَبانَہ

رات کی محنت ۔

بادَۂ شَبانَہ

محفل شب کی بچی ہوئی شراب، باسی شراب

ماہِ شَبانَہ

رات کا چاند ، رات بھر رہنے والا روشن چاند

گَشْتِ شَبانَہ

رات کا گشت ، خبرگیری یا نگرانی کے لیے حاکم یا سپاہی وغیرہ کا رات کے وقت پھرنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَبانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَبانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone