تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاسْیَہ" کے متعقلہ نتائج

شاسْیَہ

محکوم، کنایۃَّ: غلامی کی نشانی وغیرہ، سدھارے جانے کے لائق

شافِیَہ

شفادینے والی؛ شفا بخش ۔

شَہْوِیَہ

شہوت کا ، شہوانی .

شَعْرِیَّہ

زمینی نالیوں یا مسامات سے متعلق یا منسوب ، نالیوں کا

شاسْنا

اصلاح کرنا، صحیح کرنا، پاک کرنا

شِعْرِیَّہ

شعر سے متعلق ، شاعری سے منسوب ، شعری

شاشِیَّہ

ململ ، باریک سوتی کپڑا .

شَمْسِیَّہ

شمس (رک) سے منسوب یا متعلق.

شَوصَہ

ایک بیماری جس میں پیٹھ یا پسلیوں میں ہوا بھر جاتی ہے اور پسلیوں کے اندر جھلی یا پردے میں ورم ہوجاتا ہے پیٹ میں درد ہوتا ہے اور رگ پھڑکتی ہے .

شِصَ

مچھلی پکڑنے کا کان٘ٹا .

شُعاعِیَہ

(نباتیات) شعاع سے منسوب یا متعلق ، ستارے سے مشابہ پودوں کی ایک قسم کا نام .

شِہابِیَّہ

ٹھوس مادّے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو سیارگان کی فضا میں پائے جاتے ہیں اور جب زمین کی فضا سے ٹکراتے ہیں تو ان سے روشنی نکلتی ہے شہاب ثاقب .

شَس

چھے (عموماً جزو اول کےطور پر تراکیب میں مستعمل) .

شِواس

(ہندو) سانس، دَم، آہ

شَث

ایک قسم کی خوشبودار اور تلخ مزہ والی گھاس جو چمڑے کی دباغت میں کام آتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں شاسْیَہ کے معانیدیکھیے

شاسْیَہ

shaasya•शास्या

اصل: سنسکرت

وزن : 211

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

شاسْیَہ کے اردو معانی

صفت

  • محکوم، کنایۃَّ: غلامی کی نشانی وغیرہ، سدھارے جانے کے لائق

Urdu meaning of shaasya

  • Roman
  • Urdu

  • mahkuum, kanaa.eৃXaৃha gulaamii kii nishaanii vaGaira, sudhaare jaane ke laayaq

English meaning of shaasya

Adjective

  • obedient, Metaphorically: the sign of slave

शास्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आज्ञापालक, प्रतीकात्मक: गु़लामी की निशानी आदि, सुधारे जाने के योग्य

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاسْیَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاسْیَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone