تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَوصَہ" کے متعقلہ نتائج

شَوصَہ

ایک بیماری جس میں پیٹھ یا پسلیوں میں ہوا بھر جاتی ہے اور پسلیوں کے اندر جھلی یا پردے میں ورم ہوجاتا ہے پیٹ میں درد ہوتا ہے اور رگ پھڑکتی ہے .

شَوکَہ

(طب) کسی بیماری سے جسم یا چہرہ سرخ ہوجانا، رخسار پر سرخ دانے پڑجانا .

شولَہ

شولا ، پتلی کھچڑی .

شولا

فارسی لفظ شلہ کا اردو تلفظ، جو مسالے دار پتلی پکی ہوئی کھچڑی کے لئے بولا جاتا ہے، زیادہ پرتکلف بنانے کے لئے اس میں گوشت بھی شریک کردیتے ہیں، عام طور سے مونگ کی دال اور چاول یا باجرا ملا کر پکایا جاتا ہے

شوشَہ

دندانہ جو بعض حروف کے سرے پر ہوتا ہے، سرِ حرف یا دامنِ حرف کی علامت جو کسی لفظ کے شروع یا درمیان میں آئے جیسے ش اور س کی علامت (شد، سد) وغیرہ

شورَہ

ایک قسم کا صاف اور تیار کیا ہوا کھار جو آتش بازی کی چیزیں بنانے، پانی ٹھنڈا کرنے اور دوسرے طبّی اور کیمیاوی عملیات میں کام آتا ہے، پوٹاشیم نائٹریٹ، نائٹریٹ آف پوٹاش

شُورَہ

شَوْلَہ

उन्नीसवाँ नक्षत्र, मूल ।

شوشا

شوشہ جو صحیح ہے

شِوا

شیو کی زوجہ یعنی بیوی، پاروتی، درگا

شورا

شورہ، ایک قسم کا کھار

شودا

dandy, fop, show off

شَوْکَّہ

خار ، کاٹنا .

شُوشا

ہش ہش کرنے کی آواز ، ششکارنے کی آواز ؛ (عموماً) پرندوں کو اُڑانے کی آواز .

شُورا

اردو، انگلش اور ہندی میں شَوصَہ کے معانیدیکھیے

شَوصَہ

shausa•शौसा

  • Roman
  • Urdu

شَوصَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک بیماری جس میں پیٹھ یا پسلیوں میں ہوا بھر جاتی ہے اور پسلیوں کے اندر جھلی یا پردے میں ورم ہوجاتا ہے پیٹ میں درد ہوتا ہے اور رگ پھڑکتی ہے .

Urdu meaning of shausa

  • Roman
  • Urdu

  • ek biimaarii jis me.n piiTh ya pasliiyo.n me.n hu.a bhar jaatii hai aur pasliiyo.n ke andar jhillii ya parde me.n varm hojaataa hai peT me.n dard hotaa hai aur rag pha.Daktii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَوصَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَوصَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone