تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شالی" کے متعقلہ نتائج

شالی

دھان، ، گہرے پانی میں اُگنے والا دھان

شالی سادَہ

معمولی قسم كا دھان ۔

شالی كَور

موٹے اور چھوٹے چاول كا دھان

شالی مُشْكِیں

چاول كی اعلیٰ اقسام، باسمتی وغیرہ كے ہم پلہ ایک اعلیٰ دھان جس سے نہایت خوشبودار چاول ملتا ہے

شالِی پایَہ

دھان کا کھیت

شالی رُومال

كندھے پر ڈالنے والا اونی رومال ۔

شالِینَہ

شال كا ، اونی ۔

شالِی آبِی

ایک قسم کا جنگلی چاول

شالِی زار

دھان کا کھیت

ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں شالی کے معانیدیکھیے

شالی

shaaliiशाली

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

شالی کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • دھان، ، گہرے پانی میں اُگنے والا دھان
  • سفید چاول، چاول خصوصاً: جڑہنی دھان کا چاول، سردیوں میں ہونے والے چاول، مع بھوسی چاول

سنسکرت - صفت

  • (كنایۃً) منقش ، رنگین ، پھولدار۔
  • شال (رک) سے منسوب ، شال كا (جیسے شالی رومال)

شعر

Urdu meaning of shaalii

  • Roman
  • Urdu

  • dhaan,, gahre paanii me.n ugne vaala dhaan
  • safaid chaaval, chaaval Khusuusnah ju.Daanii dhaan ka chaaval, sardiiyo.n me.n hone vaale chaaval, maa bhuusii chaaval
  • (kanaa.en) munaqqash, rangiin, phuuladaar
  • shaal (ruk) se mansuub, shaal ka (jaise shaalii ruumaal

English meaning of shaalii

Sanskrit - Noun, Masculine

  • a kind of rice, white rice
  • paddy grown in winter season

शाली के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • हेमंत ऋतु में होने वाला धान, जड़हन
  • जड़हनी धान का चावल, सफ़ेद चावल

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काला जीरा
  • मेथी
  • शाल पर्णी

संस्कृत - विशेषण

  • अच्छे आचार व्यवहार वाला, शालीन, श्लाघ्य
  • (प्रायः समास में प्रयुक्त) युक्त, सहित
  • (सांकेतिक) रंगीन, फूलदार
  • गृह संबंधी, घरेलू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شالی

دھان، ، گہرے پانی میں اُگنے والا دھان

شالی سادَہ

معمولی قسم كا دھان ۔

شالی كَور

موٹے اور چھوٹے چاول كا دھان

شالی مُشْكِیں

چاول كی اعلیٰ اقسام، باسمتی وغیرہ كے ہم پلہ ایک اعلیٰ دھان جس سے نہایت خوشبودار چاول ملتا ہے

شالِی پایَہ

دھان کا کھیت

شالی رُومال

كندھے پر ڈالنے والا اونی رومال ۔

شالِینَہ

شال كا ، اونی ۔

شالِی آبِی

ایک قسم کا جنگلی چاول

شالِی زار

دھان کا کھیت

ہَتِھیا بَرْسے تِین ہوت ہیں شَکَر، شالی، ماش

تیرھویں نکشترے کے دوران میں بارش ہو تو کماد ، دھان اور ماش بہت ہوتے ہیں لیکن تلی ، کودوں اور کپاس مر جاتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شالی)

نام

ای-میل

تبصرہ

شالی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone