تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہْرُود" کے متعقلہ نتائج

شاہْرُود

بانسری كی طرح كا ایک ساز

شَہْرُود

(موسیقی) ایک ساز نیز سازوں کاسب سے مضبوط تار

شارَد

خزاں کا، خزاں میں اگنے والا یا پیدا شدہ

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شَرْدھا

ایمان، اعتقاد، یقین؛ آرزو

شارِیدَہ

گِرا ہوا، پڑا ہوا.

شارَدا

ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے

شارِدَہ

بھاگنے والی ، رمیدہ خُو ، چلنے والی ؛ پریشان ؛ بھاگنے والی شیرنی .

شَہرَوا

بادشاہ کا جاری کیا ہوا، رائج الوقت (سکہ)، وہ سکہ جو کسی خاص شہر میں چلتا ہو دوسری جگہ پر نہ چلتا ہو

شارُو

رک: شارک، مینا .

شَرَد

(ہندو) آغاز سرما کا موسم

شَرادْھ

ہر وہ کام جو ایصال ثواب کی نیت سے کیا جائے

شُوْرِیدَہ سَر

سودائی، دیوانہ، مجنوں، بے عقل

شورِیدَہ سَری

۱. دیوانگی ، جنون ، پاگل پن .

شورِیدَہ بَخْت

۱. بدبخت ، بدنصیب .

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہْرُود کے معانیدیکھیے

شاہْرُود

shaahruud•शाहरूद

  • Roman
  • Urdu

شاہْرُود کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بانسری كی طرح كا ایک ساز
  • بڑا دریا
  • ساز میں لگا ہوا پیتل كا تار

Urdu meaning of shaahruud

  • Roman
  • Urdu

  • baansurii kii tarah ka ek saaz
  • ba.Daa dariyaa
  • saaz me.n laga hu.a piital ka taar

शाहरूद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बाँसुरी के ढंग का एक वाद्ययंत्र
  • बड़ा समुद्र
  • वाद्ययंत्र में लगा हुआ पीतल का तार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہْرُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہْرُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone