تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شارَدا" کے متعقلہ نتائج

شارَدا

ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے

شارِدَہ

بھاگنے والی ، رمیدہ خُو ، چلنے والی ؛ پریشان ؛ بھاگنے والی شیرنی .

شارِیدَہ

گِرا ہوا، پڑا ہوا.

شارَد

خزاں کا، خزاں میں اگنے والا یا پیدا شدہ

شُہْرا

شہرہ، افواہ، چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ، ڈنکا، آوازہ

شُہْرَہ

چرچا، دھوم دھام، عموماً اچھے معنوں میں شہرت کی جگہ

شورِیدَہ

شور آلودہ، نمکین، کھاری، تلخ،

شُعْبَدَہ

ایسی بازی یا تماشا، جس میں سحر جادو مکر و فن یا ہاتھوں کی صفائی شامل ہو، نظربندی

شُعَرا

سُخن گو، بہت سے شاعر، شاعری کرنے والے لوگ

شُہَدا

کسی مقصدِ وحید کے لیے جان دینے والے لوگ

شاہِدَہ

گواہیِ دینے والی عورت

شُہْدا

بد وضع ، بدچلن ، بے حیا ، بہت ہی آوارہ.

شَعْرِیَّہ

زمینی نالیوں یا مسامات سے متعلق یا منسوب ، نالیوں کا

شارِقَہ

روشن چیز؛ آفتاب کی روشنی .

شارِع

راستہ، بڑی سڑک، چوڑا راستہ، شاہراہ، بازار، راہ راست، راہ بزرگ

اردو، انگلش اور ہندی میں شارَدا کے معانیدیکھیے

شارَدا

shaaradaa•शारदा

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

شارَدا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہندوستان کا ایک قدیم رسم الخط جو پنجاب اور کشمیر میں دسویں صدی کے آس پاس موجود تھی آج کے کشمیری، گرمکھی اور ٹاکری رسم الخط کو اسی سے ماخوذ کیا گیا ہے
  • سرسوتی
  • ایک قسم کی وینا

Urdu meaning of shaaradaa

  • Roman
  • Urdu

  • hinduustaan ka ek qadiim rasm ulKhat jo panjaab aur kashmiir me.n dasvii.n sadii ke aas paas maujuud thii aaj ke kashmiirii, gurumukhii aur Taakarii rasm ulKhat ko isii se maaKhuuz kiya gayaa hai
  • sarasvatii
  • ek kism kii viinaa

English meaning of shaaradaa

Noun, Feminine

  • an ancient script of India which came into vogue in Punjab and Kashmir around the tenth century, today's Kashmiri, Gurmukhi and Takri scripts are derived from this
  • Goddess Saraswati
  • a kind of harp

शारदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भारत की एक प्राचीन लिपि जो दसवीं शताब्दी के लगभग पंजाब और कश्मीर में प्रचलित हुई थी आज-कल की कश्मीरी, गुरुमुखी और टाकरी लिपियां इसी से निकली हैं
  • सरस्वती
  • एक प्रकार की वीणा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شارَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شارَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone