تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شاہانا" کے متعقلہ نتائج

شاہانا

شاہی، درباری

شَاہَانَہ

بادشاہوں كے مرتبہ اور ان كی شان كے لائق، بادشاہوں كے مانند، نہایت شاندار

شَہانَہ

شاہی، خسروی، سلطانی، راجائی، بادشاہوں کی مانند، عمدہ، نفیس جیسے شہانہ پوشاک، شہانہ کارخانہ وغیرہ

شَہانا

سرخ رنگ کی خاص قسم کی چوڑیاں

شَانَہ

كندھا، مونڈھا، كھوا، ہاتھ كا بالائی حصہ جو سینے كے اوپر گردن سے ملا ہوتا ہے

شانا

سیانا، باتمیز، باشعور، ہوشیار، بڑا

شَہْنا

(کاشت کاری) کھیت کے رکھوالے یا چوکیدار کا خطاب، جو دل جوئی اور ہمت افزائی کے لئے ایسے خدمتیوں یا کمیروں کو سفید پوشوں کی طرف سے دیا جاتا ہے، رکھوالا

شاہانَہ وَقْت

(عو) شام كا وقت

شاہانَہ مِزاج

نازک مزاج.

شاہانَہ جوڑا

دولھا كا سُرخ جوڑا، سُرخ پوشاک

شاہانَہ طَبِیعَت

لااُبالی طبیعت، نازک طبعی

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

آداب شاہانہ

بادشاہوں کو سلام کرنے اور ان سے گفتگو کرنے کے طریقے، دربارکی حاضری کے طریقے

مُجرا شاہانَہ

سلام جو مقررہ آداب اور قاعدے کے مطابق بادشاہوں کو کیا جائے ، شاہی آداب اور قاعدے کے مطابق سلام یا بندگی ۔

نَوبَتِ شاہانَہ

شاہی نقارہ نیز شاہی نقارے کی آواز

اردو، انگلش اور ہندی میں شاہانا کے معانیدیکھیے

شاہانا

shaahaanaa•शाहाना

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

شاہانا کے اردو معانی

صفت

  • شاہی، درباری
  • بے حد عمدہ، بہت اچھا

شعر

Urdu meaning of shaahaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaahii, darbaarii
  • behad umdaa, bahut achchhaa

English meaning of shaahaanaa

Adjective

  • very good, good quality
  • royal, princely

शाहाना के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शाही, राजसी
  • अतिउत्तम, बहुत बढ़िया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شاہانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

شاہانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone