تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"severe" کے متعقلہ نتائج
severe کے لیے اردو الفاظ
severe کے اردو معانی
- جابر
- متشدد
- شدید
- سخت گیر
- درشت مزاج رویے یا دکھاوٹ والا
- بہت سخت یا نظم و ضبط، حکمرانی یا سزا سنانے میں سخت گیر
- مزاج، طبیعت یا طور طریق میں متین، ترش یا تند
- مہلک یا خطرناک
- سادہ، سیدھے یا جچے تلے اسلوب یا رکھ رکھاؤ والا
- وہ جس سے جسم کو ناآسودگی، تکلیف یا دشواری ہو
- جسے کرنا یا جس میں سے گزرنا مشقت طلب، دشوار یا پُر اذیت ہو
- حد سے زیادہ سخت احتیاط پسندانہ، اصولی اور قطعی
severe के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जाबिर
- मुतशद्दिद
- शदीद
- सख़्त गीर
- दर्शित मिज़ाज रवैय्ये या दिखावट वाला
- बहुत सख़्त या नज़म-ओ-ज़बत, हुक्मरानी या सज़ा सुनाने में सख़्त गीर
- मिज़ाज, तबीयत या तौर तरीक़ में मतीन, तुर्श या तुंद
- मोहलिक या ख़तरनाक
- सादा, सीधे या जचे तले उस्लूब या रख रखाव वाला
- वो जिस से जिस्म को नाआसूदगी, तकलीफ़ या दुशवारी हो
- जिसे करना या जिस में से गुज़रना मशक़्क़त तलब, दुशवार या पर अज़ीयत हो
- हद से ज़्यादा सख़्त एहतियात पसंदाना, उसूली और क़तई
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
سَویرے کا بُھولا سانْجْھ کو گَھر آئے تو اُسے بُھولا نَہیں کَہتے
اگر غلطی کرنے والا جلد ہی اس کی تلافی کر دے تو قابلِ معافی ہے ، انسان گناہ کرکے توبہ کرے تو غنیمت ہے ، اگر بِگڑنے کے بعد سُدھر جائے تو بُرا نہیں.
سُوَری
سُوَر کی مادہ ، مادۂ خوک ، سُوَرئی ، سوریا (ج : سوریاں) ہمارے ساتھی سب دُنیا کو سُورَی کہا کرتے تھے کہ اے سُوری ہم سے الگ رہ ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (severe)
severe
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔