تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"serum" کے متعقلہ نتائج

serum

(الف) سیرم، خوناب، ماء ا لّدم، وہ زرد عنبرین رنگ کا سیال جس میں خون کے خلیے تیرتے ہیں اور خون کے جمنے پر الگ ہوجاتا ہے (ب) ماء الجبن ، جامن یا ضامن ۔.

serum sickness

سیرہ کے انجکشن کا ردّ عمل جس سے جلد پر دانے ابھرسکتے ہیں اور بخار آسکتا ہے، مصلی مرض ۔.

شَرْم

وہ ندامت جو خلاف مروت بات یا اپنی کسی کوتاہی یا جرم وغیرہ پر محسوس ہو (خصوصاً کسی نگاہوں میں ذلیل ہونے کے خیال سے)، خجالت، غیرت، انفعال

شَرْموں

شرم کے مارے ، شرم سے ۔

ثَرَم

(عروض) زحافات مرکب کی ایک قسم ، یہ اجتماع قبض و ثلم یعنی جس رکن صدر و ابتدا میں پہلے وتد مجموع اور پھر ایک سب خفیف ہو تو اس کے ساکن سبب کو نکال ڈالنا پھر وتد کے متحرک اول کے ساقط کرنا

سَدُوم

قوم لوط کا قاضی جس نے جواز لواطت کا فتویٰ دیا تھا

صَرام

Adversity, calamity, hardship, war, battle.

صرِیم

چھانٹ ہوا ، تراشیدہ ، مبّرا (حشو و زوائد سے) ، پاک نیز ایک بحر کا نام.

سَڑَم

سن یا سنئی کا موٹا سا جھون٘ٹا یا ریشہ ، لاط : Crotalaria Juncca ۔

صَدْمَہ

دھکا، ٹکر، تصادم

صَدْمے

صدمہ کی جمع نیز حالت مغیرہ، تراکیب میں مستعمل

شرما

shame, bashfulness, modesty

سَرْمایَہ

۱. (i) دھن دولت ، روپیہ پیسا اور سامان وغیرہ ، نقد اور املاک ، ذخیرہ.

سَرمایا

دولت، سرمایہ، مال، پونجی

سَرما

سردی کا موسم، جاڑا، سردی

serum کے لیے اردو الفاظ

serum

ˈsɪə.rəm

serum کے اردو معانی

اسم

  • (تشریح الاعضا) خوناب
  • سیرم
  • مصل
  • ایک صاف پیلا زرد سیال جو خون کے جم جانے پر جسیموں یا لختهٔ خون سے الگ ہو جاتا ہے
  • (امراضیات) ایک سیال جسے کسی ایسے جانور کے خون سے حاصل کیا جاتا ہے جس کو ٹیکا لگا کر کسی بیماری سے مامون کر لیا گیا ہو، ایسے خوناب کو ضد مفاسد یا شفا کاری کے عامل کے طور پر برتا جاتا ہے
  • دودھ کے پھٹ جانے پر دودھ سے الگ ہو جانے والا مائع
  • عرق شیر
  • لسی سے مکھن، دودھ سے پنیر اور انڈے سے سفیدی نکال لینے کے بعد کے اجزا

serum के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (तशरीह उल-आज़ा) ख़ूनाब
  • सीरम
  • मसल
  • एक साफ़ पीला ज़र्द स्याल जो ख़ून के जम जाने पर जसीमों या लिखते-ए-ख़ून से अलग हो जाता है
  • (उमरा ज़य्यात) एक स्याल जिसे किसी ऐसे जानवर के ख़ून से हासिल किया जाता है जिस को टीका लगा कर किसी बीमारी से मामून कर लिया गया हो, ऐसे ख़ूनाब को ज़िद मफ़ासिद या शिफ़ा कारी के आमिल के तौर पर बरता जाता है
  • दूध के फट जाने पर दूध से अलग हो जाने वाला माए
  • अर्क़ शेर
  • लस्सी से मक्खन, दूध से पनीर और अंडे से सफेदी निकाल लेने के बाद के अजज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (serum)

نام

ای-میل

تبصرہ

serum

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone