تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سیِٹھی" کے متعقلہ نتائج

سیِٹھی

۱. بے ذائقہ ، بدمزہ ، پِھیکی ، بے لذّت .

سیٹھی

سیٹھنی

سیٹھی بَجانا

رک : سِیٹی بجانا .

سیٹِھیا

سیٹھ کا سا ، سیٹھ جیسا .

دَھنّا سیٹھی

زبردستی ، زور وجبر، ہٹ دھرمی .

سِیٹی

مہین آواز نِکالنے کا آلہ جو عام طور پر مختلف قسم اور مختلف ساخت کا ہوتا ہے

ساٹھی

۱. ”ساٹھا“ (رک) کی تانیث.

سَٹّھی

ایک قسم کا موٹا چاول جو ساٹھ دن میں تیّار ہوتا ہے .

سِیٹھا

پِھیکا، بے نِمک مِرچ کا، بد مزہ

سیٹھا

ایک پودے کا ڈنٹھل جس سے قلم بنائے جاتے ہیں، سر کنڈا، نوکل

سُٹھی

बढ़िया। अच्छा।

سِیٹھ

غیردلچسپ، بے مزہ

سیٹھ

دولتمند، رئیس، مال دار، امیر، (احتراماََ) کسی کے نام کے ساتھ مُستعمل

ساٹھ

تین بیسی کے مساوی عدد (نیز اس کی قیمت)، جو ہندسوں میں 60 (چھ اور صفر) سے ظاہر کیا جاتا ہے، اِکسٹھ سے پہلے اور انسٹھ کے بعد کی گنتی

سَٹا

وہ اِقرارنامہ یا معاہدہ جو دو کاشتکاروں کے مابین طے پائے کھیتی باڑی میں شراکت ؛ کھیت کا ساجھا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سیِٹھی کے معانیدیکھیے

سیِٹھی

syiThii•स्यिठी

اصل: ہندی

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

سیِٹھی کے اردو معانی

صفت

  • ۱. بے ذائقہ ، بدمزہ ، پِھیکی ، بے لذّت .
  • ۲. بے کیف ، بے لُطف بے اثر .

Urdu meaning of syiThii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. be zaayqaa, badmaza, phiikii, be lazzat
  • ۲. be kaif, be lutaf beasar

English meaning of syiThii

Adjective

  • tasteless

स्यिठी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वादहीन, बुरे स्वाद का, फीकी, बे-लज़्ज़त

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سیِٹھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سیِٹھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone