تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سینک لینا" کے متعقلہ نتائج

سینک لینا

گرم کرنا ، سُکھانا ، نمی دُور کرنا .

سَنَک لینا

راہ اختیار کرنا.

سینک لَگْنا

رک : سینْک پہنچنا .

سینک دینا

گرم کرنا ؛ خُوب مارنا .

سِینَہ پَر پَتّھر رکھ لینا

چھاتی پر پتھر رکھ لینا

سِینے پَر سِل لینا

مُصیبت میں پھن٘سنا، غم و الم میں مُبتلا ہونا، مُصیبت مول لینا، جان بُوجھ کر پریشانی میں پڑنا، خود مصیبت مُول لینا

سِینے لَگْنا

رک : سِینے سے لگنا .

سِینے سے لَگْنا

پیار کرنا ، گلے مِلنا ، بغل گیرہونا .

سِینگ لَگْنا

سینْگ نمودار ہونا ، عنقا بات ہونا : عجیب شکل ہوجانا ، عجوبہ ہونا .

سیند لَگْنا

رک : سین٘د پڑنا

سِینے میں آگ لَگْنا

سِینے میں جلن ہونا ؛ دل پر بہت زیادہ صدمہ ہونا ، غمگین ہونا .

سِینے میں چھاج لَگْنا

بہت بیچینی ہونا ؛ بہت زیادہ اضطراب ہونا .

سِینے میں پَنکْھے لَگنْا

دل کا زور زور سے دھڑکنا ؛ (کتایۃ) بہت زیادہ ، بیچینی ہونا ، بیکلی ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سینک لینا کے معانیدیکھیے

سینک لینا

se.nk lenaa•सेंक लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سینک لینا کے اردو معانی

  • گرم کرنا ، سُکھانا ، نمی دُور کرنا .
  • پختہ کرنا ، پکانا (کباب وغیرہ کا) بھوننا .

Urdu meaning of se.nk lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • garm karnaa, sukhaanaa, namii duur karnaa
  • puKhtaa karnaa, pakaanaa (kabaab vaGaira ka) bhuunnaa

सेंक लेना के हिंदी अर्थ

  • गर्म करना, सुखाना, नमी दूर करना
  • पुख़्ता करना, पकाना (कबाब वग़ैरा का) भूनना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سینک لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سینک لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone