تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سِینگ لَگْنا" کے متعقلہ نتائج

سِینگ لَگْنا

سینْگ نمودار ہونا ، عنقا بات ہونا : عجیب شکل ہوجانا ، عجوبہ ہونا .

سِینے لَگْنا

رک : سِینے سے لگنا .

سُرَنگ لَگْنا

سُرن٘گ لگانا (رک) کا لازم .

سِینگی لَگانا

پچھنے لگانا جو فصد کھولنے کی طرح سوداویت کم کرنے کا ایک عمل ہے، کھوکھلے سینگ کے ذریعے بدن کی گرمی چوس لینا یا فاسد خون خارج کرنا

سینک لَگْنا

رک : سینْک پہنچنا .

سیند لَگْنا

رک : سین٘د پڑنا

سَنگ لَگانا

سان پر چڑھانا ، تیز کرنا.

سِنگی لَگانا

رک : سِن٘گی کھین٘چنا .

سِینگی لَگوانا

کھوکھلے سینگ کے زریعے فاسد خون خارج کرانا ، سین٘گی لگانا (رک) کا متعدی .

سِینے سے لَگْنا

پیار کرنا ، گلے مِلنا ، بغل گیرہونا .

سِینے میں آگ لَگْنا

سِینے میں جلن ہونا ؛ دل پر بہت زیادہ صدمہ ہونا ، غمگین ہونا .

سِینے میں چھاج لَگْنا

بہت بیچینی ہونا ؛ بہت زیادہ اضطراب ہونا .

سِینے میں پَنکْھے لَگنْا

دل کا زور زور سے دھڑکنا ؛ (کتایۃ) بہت زیادہ ، بیچینی ہونا ، بیکلی ہونا .

سانگ پَر لُگْوانا

دھار پر لگوانا.

سِینے سے لَگانا

پیارسے لپٹا لینا، عزیز رکھنا، احترام کا اظہارکرنا، پیارکرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سِینگ لَگْنا کے معانیدیکھیے

سِینگ لَگْنا

sii.ng lagnaa•सींग लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سِینگ لَگْنا کے اردو معانی

  • سینْگ نمودار ہونا ، عنقا بات ہونا : عجیب شکل ہوجانا ، عجوبہ ہونا .

Urdu meaning of sii.ng lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • siin॒ga namuudaar honaa, anqa baat honaa ha ajiib shakl hojaana, ajuubaa honaa

सींग लगना के हिंदी अर्थ

  • सेन नमूदार होना, अन्क़ा बात होना : अजीब शक्ल होजाना, अजूबा होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سِینگ لَگْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سِینگ لَگْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone