تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سینک دینا" کے متعقلہ نتائج

سینک دینا

گرم کرنا ؛ خُوب مارنا .

سینکا دینا

ٹکور کرنا .

سِین دینا

رک : سین چلانا

سیند دینا

چوری کر نے کے لیے دِیوار میں سُوراخ کرنا ، نقب زنی کرنا، نقب لگانا.

سَنکِھیا دینا

مارنا ، مار ڈالنا.

سینک لینا

گرم کرنا ، سُکھانا ، نمی دُور کرنا .

سِینَہ کھول دینا

دل کے حجابات دُور کرنا ، معرفت عطا کرنا .

سِینے میں جَگہ دینا

عزت کرنا

سَودا لِیجِیے دیکھ کَر اَور روٹی کھائیے سیک کَر

مال دیکھ کر خریدنا چاہئے اور روٹی گرم کر کے کھانی چاہیے.

سِینے پَر مُونگ دَلْنا

جان بوجھ کر تکلیف پہن٘چانا

اردو، انگلش اور ہندی میں سینک دینا کے معانیدیکھیے

سینک دینا

se.nk denaa•सेंक देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

سینک دینا کے اردو معانی

  • گرم کرنا ؛ خُوب مارنا .

Urdu meaning of se.nk denaa

  • Roman
  • Urdu

  • garm karnaa ; Khuu.ob maarana

सेंक देना के हिंदी अर्थ

  • गर्म करना; बहुत मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سینک دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سینک دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone