تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَینتْنا" کے متعقلہ نتائج

سَینتْنا

حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں سَینتْنا کے معانیدیکھیے

سَینتْنا

sai.ntnaaसैंतना

اصل: سنسکرت

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سَینتْنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا
  • بچا کر رکھنا، استعمال سے پرہیز کرنا، جوڑنا، الگ کرنا سن٘بھالنا
  • سن٘بھال کر جتن سے رکھنا
  • جمع کرنا، یکجا کرنا، سمیٹنا

Urdu meaning of sai.ntnaa

  • Roman
  • Urdu

  • hifaazat aur tartiib se rakhnaa, sangvaa na, ikaTThaa karnaa
  • bachaa kar rakhnaa, istimaal se parhez karnaa, jo.Dnaa, alag karnaa sambhaalnaa
  • sambhaal kar jatin se rakhnaa
  • jamaa karnaa, yakjaa karnaa, sameTnaa

सैंतना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • संचित करना। इकट्ठा करना। उदा० कंचन मनि तजि काँचहिं सैंतत, या माया के लीन्हें।-सूर।
  • हाथों से समेटना।
  • संचित या इकट्ठा करना
  • समेटना
  • सँभालना; सहेजना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَینتْنا

حفاظت اور ترتیب سے رکھنا، سنگوانا، اکٹھا کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَینتْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَینتْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone