تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سانْدْھنا" کے متعقلہ نتائج

سانْدْھنا

ٹِھیک کرنا، درست کرنا

دَم ساندْھنا

سانس روک لینا، چپ سادھنا، سکوت اختیار کرنا

سِندْھنا

بندھنا ، رُکاوٹ ہونا .

ساندْنا

جوڑنا ، مِلانا ، ایک کرنا ، تیّار کرنا ، بان٘دھنا.

سَنْدھنا

संयुक्त होना

سیندْھنا

سوراخ کرنا، کھودنا

سَوندْھنا

مِلانا، گڈمڈ کرنا، ساننا، نم آلود کرنا، گُون٘دھنا، سان کر لگانا

سادھنا

سدھانا ، سِکھانا ، تربیت دینا .

سانگْھنا

ساتھی بننا ، سنگی ہونا.

سوندھیاں

پکّی کچریاں ، سین٘دھین ، چھوٹی پھوٹیں .

سَنْدانی

سندان کی طرح کا .

سیندْنا

پانی نِکالنا ، پانی کھینچنا ، چُھپی ہوئی چیز برآمد کرنا.

سَوندْنا

سون٘دھنا، کوڑا بنانے کے لئے مل کر بٹنا

سوندھانا

دُودھ جوش کرنے کی خالی ہان٘ڈی کو آگ پر رکھ کر سُکھانا ، بسانا.

سَنْدھانا

مختلف پھلوں، بیل وغیرہ کے اچار کی تیاری کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں سانْدْھنا کے معانیدیکھیے

سانْدْھنا

saa.ndhna•साँधना

اصل: ہندی

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

سانْدْھنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • نشانہ سادھنا
  • ٹِھیک کرنا، درست کرنا
  • ثابت کرنا
  • ملانا
  • تھامنا، سن٘بھالنا

Urdu meaning of saa.ndhna

  • Roman
  • Urdu

  • nishaanaa saadhana
  • Thiik karnaa, darust karnaa
  • saabit karnaa
  • milaana
  • thaamnaa, sambhaalnaa

English meaning of saa.ndhna

Transitive verb

  • hitting on, notching
  • to correct, to rectify
  • to prove, vindicate
  • to mach
  • to hold, to take care

साँधना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • निशाना साधना
  • ठीक करना, सही करना
  • साबित करना
  • थामना, संभालना
  • मिलाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سانْدْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سانْدْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone