تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"seek" کے متعقلہ نتائج

seek

سِیک

تِنکا، سرکی، جھاڑو

sic

(عموماً قوسین میں درج) کسی اقتباس کے بعد درج، مراد یہ کہ جوں کا توں نقل کیا گیا۔ اردو مترادف: کذا ( اسی طرح، یونہی).

sick

بیزار

سیکھ

نصیحت، ہند، ہدایت، سُوجھ بوجھ کی بات، اچھی صلاح، نیک مشورہ

سِکھ

بابا گرونانک کا پیرو شخص یا فرقہ، نانک پنتھی، گرونانک کا معتقد

شَک

(طِب) ایک دیسی دوا جو سون٘ٹھ کی طرح ہوتی ہے

شَنْکھ

گھونگا یا گائے یا بیل کے سینگ سے بنایا جانے والا باجا، جو ہندو پوجا کے وقت بجاتے ہیں

سَنکھ

بڑے گھونگھے سے بنایا جانے والا پونگی کی شکل کا خول یا باجا جو قدیم زمانے سے مندروں میں پوجا پاٹ کے وقت یا اس کے اعلان کے لیے بجایا جاتا ہے، ناقوس، گھونگا

شَقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

سک

نمک

شَنک

شک، شبہہ، گمان

شِقّ

شگاف دار، پھٹا ہوا، شگاف پڑا ہوا

سَنک

شک، شبہ، ڈر، خوف

سیک

سین٘ک، گرمی، تپش

seek کے لیے اردو الفاظ

seek

siːk

seek کے اردو معانی

  • طلب یا تلاش میں جانا
  • تلاش کرنا
  • دریافت کرنے میں زحمت اٹھانا (بعد میں اکثر out لگاتے ہیں)
  • التجا کرنا یا آرزو مند ہونا
  • حاصل کرنے کے لیے جانا
  • کوئی مقصد رکھنا
  • کوشش کرنا (بعد میں مصدری حالت آتی ہے)
  • سعی کرنا
  • کسی کے حصول کے لیے ہاتھ پاؤں مارنا

seek के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • तलब या तलाश में जाना
  • तलाश करना
  • दरयाफ़त करने में ज़हमत उठाना (बाद में अक्सर out लगाते हैं
  • इल्तिजा करना या आर्ज़ूमंद होना
  • हासिल करने के लिए जाना
  • कोई मक़सद रखना
  • कोशिश करना (बाद में मसदरी हालत आती है
  • सुई करना
  • किसी के हुसूल के लिए हाथ पांव मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (seek)

نام

ای-میل

تبصرہ

seek

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone