تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَرَائے" کے متعقلہ نتائج

سَرَائے

مُسافر خانہ، قدیم زمانے میں آتے جاتے مسافروں کے سستانے اور ٹھہرنے کی جگہ

سَرائے کُہَن

(کتابۃً) دنیا.

سَرائے سِپَن٘چ

تین یا پانچ دن کی بقا رکھنے والا مکان

سَرائے ہُمایُوں

(کتابۃً) شاہی محل ، قصرِ شاہی.

سَرائے ہَفْتْ پَرْدَہ

(کنابۃً) آسمان

سَرائے کا کُتّا ہَر مُسافِر کا یار

غرض مند اور مطلب پرست ہر ایک سے گٹھ جاتے ہیں، بے بنیاد لوگ ہمیشہ نئے طریقے بدلتے رہتے ہیں یعنی اپنے کو بڑا جانتے ہیں

سَرائے دار

سرائے کا مالک.

سَرائے گور

قبر کی منزل.

سَرائے تَاج

وہ جگہ جہاں تاج رکھا جاتا ہے

سَرائے والی

کبوتر کی ایک نسل جو بہت کم بودے اور بہکنے والے ہوتے ہیں .سات سات روز گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں بعض حالات میں کنکریاں کھاتے کھاتے کسی چھت پر مر کر رہ جاتے ہیں ، مگر پکڑے نہیں جاتے.

سَرائے والے

سَرائے بَقا

(کنایۃً) اگلا جہاں

سَرائے خاک

دنیا

سَرائے فانی

فنا ہوجانے والا گھر، دُنیا

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

سَرائے مَحْمُود

بہشت، جنت

سَرائے تَزْوِیر

دھوکے کی جگہ

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

سَرائے بے ثَبات

mortal inn, an inn without any permanence, the temporary world

سَرائے کی بَھٹْیاری

(مجازاً) لڑاکا، بے باک، گالی باز عورت

عِبْرَت سَرائے دَہْر

world

مُہتَمِمِ سَرائے عام

جو شخص مسافر خانے میں مسافر اور ان کے جانوروں اور متعلقین کے ٹھہرانے کا مقام اور ضروریات مہیا کرے

تَھکا اُونْٹ سَرائے تَکتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو تَکتا ہے

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

دَولَت سَرائے

محل سرا حرمِ خاص

وِیران سَرائے

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، مجازاً: اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، کنایتہً: دنیا

وائے سَرائے

۔(انگ) مذکر۔ نائب السلطنت گورنر جنرل۔ ملکی لارڈ۔

مَحَل سَرائے

رک : محل سرا

سِپَنْجی سَرائے

عارضی قیام کا ٹھکانا ، جہانِ گزراں ؛ (مجازاً) دنیا

کارْوَاں سَرائے

عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے

پرائی سرائے میں کون دھواں کرتا ہے

کوئی دوسرے کی مدد نہیں کرتا

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

تَب کا لِیپا گَیا سَرائے اَب کا لِیپا دیکھو آئے

یعنی پہلے کی کیفیت تو پرانی ہوچکی ہے حال کی حالت دیکھنے کے قابل ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَرَائے کے معانیدیکھیے

سَرَائے

saraa.eसराए

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَرَائے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مُسافر خانہ، قدیم زمانے میں آتے جاتے مسافروں کے سستانے اور ٹھہرنے کی جگہ

شعر

Urdu meaning of saraa.e

  • Roman
  • Urdu

  • musaafirKhaanaa, qadiim zamaane me.n aate jaate musaafiro.n ke sustaane aur Thaharne kii jagah

English meaning of saraa.e

Noun, Feminine

  • an inn, a temporary lodging for traveller, caravanserai, temporary abode

सराए के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रहने का स्थान, यात्रियों के ठहरने का स्थान, मुसाफ़िरख़ाना, मध्ययुग में यात्रियों, सौदागरों आदि के रुकने, खाने-पीने, मनोरंजन हेतु उपलब्ध जगह

سَرَائے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَرَائے

مُسافر خانہ، قدیم زمانے میں آتے جاتے مسافروں کے سستانے اور ٹھہرنے کی جگہ

سَرائے کُہَن

(کتابۃً) دنیا.

سَرائے سِپَن٘چ

تین یا پانچ دن کی بقا رکھنے والا مکان

سَرائے ہُمایُوں

(کتابۃً) شاہی محل ، قصرِ شاہی.

سَرائے ہَفْتْ پَرْدَہ

(کنابۃً) آسمان

سَرائے کا کُتّا ہَر مُسافِر کا یار

غرض مند اور مطلب پرست ہر ایک سے گٹھ جاتے ہیں، بے بنیاد لوگ ہمیشہ نئے طریقے بدلتے رہتے ہیں یعنی اپنے کو بڑا جانتے ہیں

سَرائے دار

سرائے کا مالک.

سَرائے گور

قبر کی منزل.

سَرائے تَاج

وہ جگہ جہاں تاج رکھا جاتا ہے

سَرائے والی

کبوتر کی ایک نسل جو بہت کم بودے اور بہکنے والے ہوتے ہیں .سات سات روز گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں بعض حالات میں کنکریاں کھاتے کھاتے کسی چھت پر مر کر رہ جاتے ہیں ، مگر پکڑے نہیں جاتے.

سَرائے والے

کبوتر کی ایک نسل جو بہت کم بودے اور بہکنے والے ہوتے ہیں .سات سات روز گھر کی تلاش میں مارے مارے پھرتے ہیں بعض حالات میں کنکریاں کھاتے کھاتے کسی چھت پر مر کر رہ جاتے ہیں ، مگر پکڑے نہیں جاتے.

سَرائے بَقا

(کنایۃً) اگلا جہاں

سَرائے خاک

دنیا

سَرائے فانی

فنا ہوجانے والا گھر، دُنیا

سَرائے جَزا

بدلے کی جگہ، اگلا جہان

سَرائے جاوید

ہمیشہ کی جگہ، اگلا جہان

سَرائے مَحْمُود

بہشت، جنت

سَرائے تَزْوِیر

دھوکے کی جگہ

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

سَرائے بے ثَبات

mortal inn, an inn without any permanence, the temporary world

سَرائے کی بَھٹْیاری

(مجازاً) لڑاکا، بے باک، گالی باز عورت

عِبْرَت سَرائے دَہْر

world

مُہتَمِمِ سَرائے عام

جو شخص مسافر خانے میں مسافر اور ان کے جانوروں اور متعلقین کے ٹھہرانے کا مقام اور ضروریات مہیا کرے

تَھکا اُونْٹ سَرائے تَکتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو تَکتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

تَھکا اُونْٹ سَرائے کو دیکھتا ہے

جب انسان کام کرتے کرتے تھک جاتا ہے تو آرام چاہتا ہے ، جو عاجز اور مجبور ہو وہ سہارا ڈھونڈتا ہے ، مبتلاے آفت مخلصی کا طالب ہوتا ہے.

لجادھر بہریا سرائے میں ڈیرہ

شرمیلی عورت سرائے میں رہائش، ناممکن بات

دَولَت سَرائے

محل سرا حرمِ خاص

وِیران سَرائے

اُجڑا ہوا گھر یا مسافر خانہ، مجازاً: اجاڑ جگہ، سنسان علاقہ، کنایتہً: دنیا

وائے سَرائے

۔(انگ) مذکر۔ نائب السلطنت گورنر جنرل۔ ملکی لارڈ۔

مَحَل سَرائے

رک : محل سرا

سِپَنْجی سَرائے

عارضی قیام کا ٹھکانا ، جہانِ گزراں ؛ (مجازاً) دنیا

کارْوَاں سَرائے

عہد وسطیٰ میں افریقی اور ایشیائی ملکوں میں بڑے اور وسیع و عریض آنگن والے محلات، جس میں کارواں، مسافر، تاجروں کا گروہ اور قافلہ ٹھہرا کرتے تھے

پرائی سرائے میں کون دھواں کرتا ہے

کوئی دوسرے کی مدد نہیں کرتا

فَقِیر کو جَہاں رات وہ گَئی وَہِیں سَرائے

فقیر کو کسی بات کی پروا نہیں جہاں رات ہو جائے وہیں بسر کر لیتا ہے

تَب کا لِیپا گَیا سَرائے اَب کا لِیپا دیکھو آئے

یعنی پہلے کی کیفیت تو پرانی ہوچکی ہے حال کی حالت دیکھنے کے قابل ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَرَائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَرَائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone