تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scoria" کے متعقلہ نتائج

scoria

آتش فشانی جو ف کا لاوا یا اس کے پھٹکل ٹکڑے،کھنگڑ۔.

score

حِساب

scoriaceous

کيٹ يا کھِنگَر جيسا

شُکْر

کسی عنایت اور نوازش کے سلسلے میں احسان ماننا

شِکار

(کنایۃً) جو کسی شخص یا چیز سے مغلوب ہو، مطیع

سَیکْڑوں

سیکڑا کی جمع یا مغیرہ حالت، اظہارِ کثرت کےلیے مُستعمل، بہت زیادہ

سَیکْڑا

ایک سو، دس ضرب دس کا حاصل، ننانوے کے بعد کا عدد

شُکْرِیہ

شُکْر، سپاس (یہ خدا کے لیے نہیں صرف اس کے بندوں کا احسان ماننے کے موقع پر مستعمل ہے)، منت پذیری کا اظہار، احسان ماننے کا اعتراف اور محسن کی تعریف

سینکڑوں

(مجاذاً) بہت زیادہ ، بکثرت سینکڑوں تمہارے طریقے ہیں

سَینکڑا

ایک سو ، سو ، دس کا دس گنا ، صد ، ننانوے کے بعد کا عدد (۱۰۰) جس کے بعد ایک سو آتا ہے .

شِکاری

شکار مارنے یا کھیلنے والا، صیّاد، شکار کرنے والا

شِکارا

کشمیر معن ہونے والی ایک قسم کی بڑی کشتی جس پر ایک چھوٹا سا گھر بنایا جاتا ہے، ایک وضع کی لمبی اور پتلی کشتی، ایک لمبی اور پتلی کشتی جو کسی آبی پرندے کی طرح پل کے نیچے سے گزر جاتی ہے

سَکوری

مٹی کا چھوٹا پیالہ ، چھوٹا برتن ۔

سَکورا

مٹی کا پیالہ یا گہری رکابی

شَہْکار

بڑا کارنامہ، عظیم تخلیقی کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ، کسی شخص کا بہترین کام، سب سے بڑا کارنامہ، کسی کام یا چیز کا بہترین نمونہ

scoria کے لیے اردو الفاظ

scoria

ˈskɔː.ri.ə

scoria کے اردو معانی

اسم

  • کیٹ، دھاتی میل کچیل
  • گند
  • میل یا گندگی جو دھات کو پگھلانے یا سودھنے کے بعد رہ جاتی ہے
  • لاوے میں کھنگر جیسا مادہ

scoria के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • कीट, धाती मेल कुचैल
  • गंद
  • मेल या गंदगी जो धात को पिघलाने या सोधने के बाद रह जाती है
  • लावे में खुंगर जैसा माद्दा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scoria)

نام

ای-میل

تبصرہ

scoria

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone