تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"scalp" کے متعقلہ نتائج

scalp

چندیا کی کھال مع بال۔.

scalper

( SCALP ف: ۴ کے حوالے سے) اسم فاعل۔.

scalpel

سرجن کا ایک قلم نُما آلۂ جراحی، عظم تراش۔.

scalpet

جراح کی چھری

سَنکَلْپ

وصیت، ہبہ، عہد نامہ

شَنکَلْپ

دان کرنا ، کسی کے نام کرنا ، دے ڈالنا ، ہبہ کرنا .

سَنکْلَپ کَرْنا

۰۱ نیت کرنا ، عہد کرنا ، منصوبہ بنانا .

سَن٘کْلَپ بَرَت

وہ صدقہ جو برہمن کو برت رکھنے میں دِیا جائے، وہ صدقہ جو برہمن کو کیا جائے

سال

ایک ہندوستانی درخت ، لکڑی سرخ ، کسی قدر سیاہ اور مضبوط ہوتی ہے ، ساکُھو .

سانپ

چکنی رَسّی کی طرح کا بغیر ہاتھ پانو یا ٹانگوں اور پنجوں کے ، پیٹ کے بل رِینگنے والا مُوذی جانور جس کی دُم پتلی اور جسم چِکنا اور پھسلنے والا ہوتا ہے اور جس کی بعض اقسام زہریلی ہوتی ہیں ، ناگ ، افعی ، مار.

سالا

بیوی کا بھائی، شوہر کا برادرِنسبتی

سالُو

(پارچہ بافی) باریک جھننا، گہرا عُنّابی رن٘گ کا کپڑا، سُوہا، لال، زعفرانی

سالَہ

denoting age in years

سَالِی

بیوی کی بہن

شَلَ

۱. (i) پورا جسم یا جسم کا کوئی عضو (ہاتھ پان٘و وغیرہ) جو کسی عارضے کی وجہ سے سوکھ گیا ہو یا بے حس و حرکت ہو گیا ہو ، مفلوج ، لنجا ، اپاہج ، مفلوج آدمی

scalp کے لیے اردو الفاظ

scalp

scalp کے اردو معانی

اسم، فعل

  • کاسۂ سر
  • چوٹی
  • سر کے اوپری حصے کی کھال عموماً اس سے متعلقہ زیریں ڈھانچے کی شمولیت کے ساتھ
  • اس کھال کا بالوں سمیت حصہ جو شمالی امریکہ کے انڈین فتح کے نشان کے طور پر متعلقہ شخص کے سر سے کاٹتے تھے
  • فتح کی کوئی یادگار

scalp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, क्रिया

  • कासा-ऐ सर
  • चोटी
  • सर के ऊपरी हिस्से की खाल उमूमन इस से मुताल्लिक़ा ज़ीरीं ढाँचे की शमूलीयत के साथ
  • इस खाल का बालों समेत हिस्सा जो शुमाली अमरीका के इंडियन फ़तह के निशान के तौर पर मुताल्लिक़ा शख़्स के सर से काटते थे
  • फ़तह की कोई यादगार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (scalp)

نام

ای-میل

تبصرہ

scalp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone