تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَوّاف" کے متعقلہ نتائج

صَوّاف

اُون کا تاجر، پشمینہ بنانے والے

صاف

میل کچیل سے پاک، بے میل، بے داغ، اجلا، ستھرا، کورا

صُوفَہ

پشم ، نہایت باریک ، ملائم اور چھوٹے بال جو لمبے بالوں کے درمیان کھال کے اوپر بطور روئیں کے پیدا ہوتے ہیں جنھیں اون سے علیحدہ کرکے اعلیٰ قسم کی شال اور کپڑا بناتے ہیں۔

صوفا

دالان۔

صُوف

بھیڑ بکری وغیرہ کا اون ، نمدہ ، پشم ؛ پشمینہ ، کمبل.

صفا

ایک بڑے بت کا نام جو فتحِ مکّہ سے پہلے حرم میں نصب تھا اور کفّارِ مکّہ اس کی پرستش کرتے تھے

صَفَہ

رک : صفحہ.

صَفایا

خاتمہ، تباہی، بربادی، کچھ باقی نہ رہ جانا، استمعال کر کے کسی چیز کا مکمل ختم ہو جانا

صَفائی

کچھ نہ ہونا، بالکل خالی ہونا، صفایا

صَفی

پاکیزہ

صَفیں

(مجازاً) صف بان٘دھنے کی جگہ

صَفِیَّہ

مال غنیمت کا وہ حصّہ جو سردار کے لیے مخصوص ہو

سَفَہ

کم عقلی، نادانی، بیوقوفی

صَواب

درست، راست، صحیح

صُوفی

(تصوّف) اہلِ طریقت، مسلکِ تصوف کا پیرو، غیراللہ سے دل کو پاک و صاف کرکے وجد و مراقبہ میں رہنے والا درویش، خواہشاتِ نفسانی سے احتراز کرنے والا، ماسوا سے منہ موڑ کر عشقِ الہٰی میں ہمہ وقت مست رہنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں صَوّاف کے معانیدیکھیے

صَوّاف

savvaaf•सव्वाफ़

اصل: عربی

وزن : 221

اشتقاق: صوف

  • Roman
  • Urdu

صَوّاف کے اردو معانی

صفت

  • اُون کا تاجر، پشمینہ بنانے والے

Urdu meaning of savvaaf

  • Roman
  • Urdu

  • u.uon ka taajir, pashmiina banaane vaale

सव्वाफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • ऊन का व्यापारी, ऊन का ताजिर, पश्मीना बनाने वाले

صَوّاف کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَوّاف)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَوّاف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone