تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَفی" کے متعقلہ نتائج

صَفی

پاکیزہ

صَفیں

(مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ

صَفِیَّہ

مال غنیمت کا وہ حصّہ جو سردار کے لیے مخصوص ہو

صَفیں صاف ہونا

لشکر کی صفوں کو قتل کیا جانا

صَفیں بَرْہَم ہونا

رک : صفیں اُلٹنا.

صَفیں آراسْتَہ ہونا

لوگوں کا قطاریں باندھ کر کھڑا ہونا ، فوج کا لڑائی کے لیے صف بستہ ہونا.

صَفیں جَمْنا

رک : صفیں آراستہ ہونا.

صَفیں درہَم بَرْہَم کَرْنا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صَفیں اُلَٹْنا

لڑائی میں فوج کی صفوں کا تِتَّر بَتَّر یا درہم برہم ہونا.

صَفِیرِیَّہ

(علم اللسان) وہ حروف جن کی ادائی میں سیٹی جیسی آواز نکلتی ہے

صَفِیُ اللہ

حضرت آدم علیہ السّلام کا لقب

صَفیں باندْھنا

قطاریں لگانا، صف بستہ ہونا یا کرنا

صَفیں توڑ دینا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صَفیں صاف کرنا

لشکر کی صفوں کو قتل کرنا

صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں حملہ کر کے فوج کی صفوں کو تِتَّر بِتَّر یا درہم برہم کر دینا.

صَفیں قائِم کَرْنا

قطاریں لگانا ، صف بستہ ہونا۔

صَفیں توڑ کَر نِکَل جانا

لڑتے ہوئے صفوں کو تتر بتر کرکے دوسری طرف جا نکلنا

صَفیں کی صَفیں اُلَٹ دینا

رک : صفیں اُلٹ دینا۔

صَفِیر سَن٘ج

گانے والا (پرندوں کے لیے).

صَفِیحَہ

لمبی چوڑی چیز کی سطح ؛ چھوٹا پترا ، ہڈی یا تسبیح کا پرت.

صَفِیر

(دلکش) آواز، سیٹی کی آواز

صَفِیری

(آواز) جو سیٹی کی طرح نکلے، ادائی میں سیٹی سے مشابہت رکھنے والے (حروف)

صَفِیل

فصیل، شہرِ پناہ

صَفِیر جَلی

سیٹی کی تیز آواز ، (مجازاً) وہ آواز جو حرف ص کو اس کے مخرج سے ادا کرنے میں منہ سے نکلتی ہے .

صَفِیرِ خواب

نیند کا خرّاٹا.

صَفِیرِ قَلَم

وہ آواز جو لکھتے وقت قلم سے نکلتی ہے .

صِفِّین

عراق کا ایک مقام جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔

صَفِیری آوازیں

خُذما صَفیٰ

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

خُذ ما صَفٰی دِع ما کَدِر

اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)

خُذ ما صَفیٰ دِع ما کَدِر

take what is clean and leave what is turbid

اردو، انگلش اور ہندی میں صَفی کے معانیدیکھیے

صَفی

safiiसफ़ी

اصل: عربی

وزن : 12

اشتقاق: صَفا

  • Roman
  • Urdu

صَفی کے اردو معانی

صفت

  • پاکیزہ

اسم، مذکر

  • دوست خالص، برگزیدہ انسان، حضرت آدم علیہ السلام کا لقب

شعر

Urdu meaning of safii

  • Roman
  • Urdu

  • paakiiza
  • dost Khaalis, barguziidaa insaan, hazrat aadam alaihi assalaam ka laqab

English meaning of safii

Adjective

Noun, Masculine

  • friend, an appellation of hazrat aadam

सफ़ी के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दोस्त ख़ालिस, बर्गुज़ीदा इंसान, हज़रत आदम अलैहि अस्सलाम शीर्षक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَفی

پاکیزہ

صَفیں

(مجازاً) گروہ، جماعت، حلقہ

صَفِیَّہ

مال غنیمت کا وہ حصّہ جو سردار کے لیے مخصوص ہو

صَفیں صاف ہونا

لشکر کی صفوں کو قتل کیا جانا

صَفیں بَرْہَم ہونا

رک : صفیں اُلٹنا.

صَفیں آراسْتَہ ہونا

لوگوں کا قطاریں باندھ کر کھڑا ہونا ، فوج کا لڑائی کے لیے صف بستہ ہونا.

صَفیں جَمْنا

رک : صفیں آراستہ ہونا.

صَفیں درہَم بَرْہَم کَرْنا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صَفیں اُلَٹْنا

لڑائی میں فوج کی صفوں کا تِتَّر بَتَّر یا درہم برہم ہونا.

صَفِیرِیَّہ

(علم اللسان) وہ حروف جن کی ادائی میں سیٹی جیسی آواز نکلتی ہے

صَفِیُ اللہ

حضرت آدم علیہ السّلام کا لقب

صَفیں باندْھنا

قطاریں لگانا، صف بستہ ہونا یا کرنا

صَفیں توڑ دینا

صفوں کو تتر بتر کردینا

صَفیں صاف کرنا

لشکر کی صفوں کو قتل کرنا

صَفیں اُلَٹ دینا

لڑائی میں حملہ کر کے فوج کی صفوں کو تِتَّر بِتَّر یا درہم برہم کر دینا.

صَفیں قائِم کَرْنا

قطاریں لگانا ، صف بستہ ہونا۔

صَفیں توڑ کَر نِکَل جانا

لڑتے ہوئے صفوں کو تتر بتر کرکے دوسری طرف جا نکلنا

صَفیں کی صَفیں اُلَٹ دینا

رک : صفیں اُلٹ دینا۔

صَفِیر سَن٘ج

گانے والا (پرندوں کے لیے).

صَفِیحَہ

لمبی چوڑی چیز کی سطح ؛ چھوٹا پترا ، ہڈی یا تسبیح کا پرت.

صَفِیر

(دلکش) آواز، سیٹی کی آواز

صَفِیری

(آواز) جو سیٹی کی طرح نکلے، ادائی میں سیٹی سے مشابہت رکھنے والے (حروف)

صَفِیل

فصیل، شہرِ پناہ

صَفِیر جَلی

سیٹی کی تیز آواز ، (مجازاً) وہ آواز جو حرف ص کو اس کے مخرج سے ادا کرنے میں منہ سے نکلتی ہے .

صَفِیرِ خواب

نیند کا خرّاٹا.

صَفِیرِ قَلَم

وہ آواز جو لکھتے وقت قلم سے نکلتی ہے .

صِفِّین

عراق کا ایک مقام جہاں حضرت علی اور امیر معاویہ کے درمیان لڑائی ہوئی تھی۔

صَفِیری آوازیں

خُذما صَفیٰ

(اختیار کرے جو کچھ ٹِھیک ہے) معقول بات اختیار کرنے کے موقع پر مستعمل.

خُذ ما صَفٰی دِع ما کَدِر

اختیار کرو کجو کچھ کہ پاک (سچ ہے) اور چھوڑ دو وہ جو ناپاک یا گدلا ہے (معقول بات اختیار کرنے اور بُری بات ترک کرنے کے موقع پر مستعمل)

خُذ ما صَفیٰ دِع ما کَدِر

take what is clean and leave what is turbid

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (صَفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

صَفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone