تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَوَیّا" کے متعقلہ نتائج

سَوَیّا

سوَایا، ۱۱/۴ ؛ ایک اور چوتھائی.

سویا

سونا (رک) کا ماضی (تراکیب میں مستعمل).

سِوِیّا

خِدمت گُزار ، سیوا اور خدمت کرنے والی عورت (عورتوں کی قِسم میں سے ایک عورت جو پارسا ہوتی ہے).

سَوَیَّہ

ایک وزن یا بحراصناف شعر، سَوَیّا

سُوئِیا

(حیوانیات) ایک جنسی عضو جو کسی جوش یا جزبہ سے حرکت میں آتا ہے.

سویا پَھلی

سوئے کی پھلیاں.

سویا چُوکا

جس نے غفلت کی نُقصان اُٹھایا.

سویا سو کھویا

رک : سویا سو چُوکا.

سویا ہُوا نَصِیب

بختِ خُفتَہ، بد نصیبی، بد بختی

سویا سو چُوکا

one who sleeps loses

سویا اور چُوکا

غافل نقصان اٹھاتا ہے

سویا ہُوا فِتْنَہ جَگانا

پُرانی باتوں ، لڑائی جھگڑوں کو تازہ کرنا ، بُھولی بِسری باتیں یاد دِلا کر جن٘گ کرانا ، دبے ہوئے ہنگامہ کو پِھر کھڑا کرنا.

سویا مُوا بَرابَر ہے

نِین٘د اور موت میں کوئی فرق نہیں دونوں حالتوں میں انسان بے خبر رہتا ہے ، سخت غفلت اور بے خبری کے موقع پر مُستعمل.

سویا ہُوا بھاگ جاگْنا

قِسمت اچّھی ہونا ، بُرے دن گُزر کر اچھّے دن آنا.

سویا سو کھویا، جاگا سو پایا

رک : سویا سو چُوکا جاگا سو پایا .

اردو، انگلش اور ہندی میں سَوَیّا کے معانیدیکھیے

سَوَیّا

savayyaa•सवय्या

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

سَوَیّا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سوَایا، ۱۱/۴ ؛ ایک اور چوتھائی.
  • سوا سیر کا وزن یا باٹ ۱/۱۴، سوا کا پہاڑا ؛ سَوَیّا کا گانے والا.
  • ایک ہندی بحر جس میں چار مصرعے اور ۳۱ ماترے ہوتے ہیں ، ہندی کی سویا بحر میں لکھا ہوا گیت.

Urdu meaning of savayyaa

  • Roman
  • Urdu

  • sivaa ya, ११/४ ; ek aur chauthaa.ii
  • sivaa sair ka vazan ya baaT १/१४, sivaa ka pahaa.Daa ; soya ka gaane vaala
  • ek hindii bahr jis me.n chaar misre aur ३१ maatre hote hai.n, hindii kii soya bahr me.n likhaa hu.a giit

English meaning of savayyaa

Noun, Masculine

  • a weight of one and a quarter seer
  • multiplication table of one and one-fourth times

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سَوَیّا)

نام

ای-میل

تبصرہ

سَوَیّا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone