تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سویا پَھلی" کے متعقلہ نتائج

سویا پَھلی

سوئے کی پھلیاں.

سِہ پَہ٘لُو

تین طرف والا، تین جانب والا، تین رخ والا، تین زاویوں والا

سِوَئِیں پُلاؤ

پُلاؤ کی طرح مسالے ڈال کر پکائی ہوئی سِوَیّاں ، سِویوں کا پُلاؤ.

سِہ پَہَل

تین پہلو والا ، وہ شے جس کے تین رُخ ہوں.

سَو پُولے کاٹے وہ بھی بَرابَر ، ہَزار کاٹے وہ بھی بَرابَر

جہاں محنت کی کچھ قدر نہین ہو وہاں کہتے ہیں.

سَو پِیلی نَہ ایک گُولَر

سو گھٹیا چیزوں سے ایک اچھی چیز بہتر ہے.

پَھیل کے سونا

۔خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا۔ ؎

پَھیل کَر سونا

نہایت آرام اور بے فکری سے سونا ، خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا، فراغت سے سونا

جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل

بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.

پَھیل پَھیل کَر سونا

رک : پھیل کر سونا

جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل پاوے

رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.

جَیسی سَیوا کَرے، وَیسا پَھل کھاوے

رک : جیسی سیوا کرے تیسا الخ ؛ جس طرح کی خدمت کی جائے ویسا اجر ملے.

پَھیل پَھیل کے سونا

۔خوب ہاتھ پاؤں کشادہ کرکے آرام کرنا۔ ؎

پاؤں پَھیلا کے سونا

۔ بے فکری سے سونا۔ بے کھٹکے ہونا۔ ؎

پَلَنگ کی پَٹّی تَلے سونا

بالکل پاس سونا، پلنگ کے پاس زمین پر سونا

اردو، انگلش اور ہندی میں سویا پَھلی کے معانیدیکھیے

سویا پَھلی

soyaa-phalii•सोया-फली

  • Roman
  • Urdu

سویا پَھلی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • سوئے کی پھلیاں.

Urdu meaning of soyaa-phalii

  • Roman
  • Urdu

  • so.e kii phaliyaa.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (سویا پَھلی)

نام

ای-میل

تبصرہ

سویا پَھلی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone